اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
زین سے کیوں پوچھوں، کہا تو تم نے تھا گننے کو؟
گننے کیلئے میں نے کہا پر وہ بچے میرے نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد زین بھی انکے ساتھ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبھی کہہ رہی ہوں کہ زین سے پوچھ لیںِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہاں تو ابھی کافی وقت ہے۔
اس وقت تو یہاں بھی کافی وقت تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر محفل والے نہیں تھے تبھی کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم پر بھی آپ کا ہی اثر ہو گیا ہے۔ ویسے بھی کل وہ دل کے متعلق عجیب عجیب باتیں کر رہے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں:eek:

یہ میرے پیٹھ پیچھے میرے متعلق باتیں ہوتی رہتی ہیں اور مجھے معلوم ہی نہیں‌ پڑتا:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
تو اس سے اردو محفل کی فضا پر کیا اثر پڑے گا؟
:idontknow:

زین بھائ کے کچھ لگتے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہی سے پوچھئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گننے کیلئے میں نے کہا پر وہ بچے میرے نہیں تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد زین بھی انکے ساتھ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبھی کہہ رہی ہوں کہ زین سے پوچھ لیںِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو زین سے بھی پوچھ لیتے ہیں، ہاں تو زین یہ بچے کس کے تھے؟

اپنے اپنے والدین کے بچے تھے۔
:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں ظہیر بھائی۔
واقعی اس وقت میں برہم تھا اور کس پر تھا، آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ ایک ہی رٹ سن سن کر کان پک گئے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
معذرت چاہتا ہوں ظہیر بھائی۔
واقعی اس وقت میں برہم تھا اور کس پر تھا، آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ ایک ہی رٹ سن سن کر کان پک گئے ہیں۔
یہ آپ نے شرمندہ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈا ہے :(

بھئی آپ کیوں اپنا بلڈ پریشر ہائی کر رہے ہیں ۔۔ یہ محترم نہیں سدھرنے والے ۔۔ ویسے یہ اچانک اس قدر غصہ ؟ یہ سلسلہ تو کافی عرصے سے ہے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز امین میں آپ کی مسلسل تکرار :

سنسان، ویران، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، کوئی بدلاؤ نہیں، وغیرہ وغیرہ

سن سن کر تنگ آ گیا ہوں۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے آپ اردو محفل کو بدنام کرنے کے لیے کسی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ یا کوئی آپ کو غلط مقصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔

آئندہ یا تو آپ وجہ بتائیں گے کہ آپ کو اردو محفل کی فضا کیونکر ایسی محسوس ہو رہی ہے اور اس کو بہتر بنانے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے یا پھر میں آپ کا ایسا بیکار پیغام حذف کر دیا کروں گا۔
 

عزیزامین

محفلین
مجھے آپکا مشورہ پسند ہے پر حذ ف والی بات پسند نہیں وجہ یہ کے آجکل کوئی جاندار دھاگے نہیں بن رہے کافی یوزر نہیں آرہے بہتری کے لیے میں اکیلا دعا ہیں کرسکتا ہوں تجویز یہ ہے ایک گروپ بنایں جسکا نام رکھیں اردو محفل دوست شکریہ اردومحفل کا مخلص عزیزامین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top