اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

شمشاد

لائبریرین
بور کو الٹا کر کے پڑھیں تو روب بنتا ہے۔ روب کو انگریزی میں لکھیں تو Rob بنتا ہے۔ اور کسی دن میں نے آپ لوگوں کے ساتھ یہی کرنا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
cat2222.jpg
 

فہیم

لائبریرین
فضا اچھی ہے۔
ابھی دیکھا تو حیرت ہوئی کہ میرا نام شمشاد بھائی سے اوپر لکھا آرہا ہے۔
پچھلے 24 گھنٹے اور اس ماہ میں:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top