سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

جاسمن

لائبریرین
کمیٹی میں شامل ہیں۔
سیما علی
محمد عدنان اکبری نقیبی
زوجہ اظہر
محمد عبدالرؤوف
مندرجہ ذیل کارناموں کی بنیاد پہ خطابات و انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔(اس سال سے مراد ہے سالگرہ2021 سے سالگرہ 2022 تک کا عرصہ)
1. اس سال کا شاعر
2.اس سال کا نثر نگار
3.اس سال کا مزاح نگار
4۔اس سال کا فوٹوگرافر
5.اس سال کا خانسامہ
6.اس سال کا سب سے زیادہ لڑیاں بنانے والا
7. اس سال کا سب سے زیادہ مراسلہ نگار
8.اس سال کا سب سے زیادہ مثبت ریٹنگ لینے والا
9۔ سب سے زیادہ منفی ریٹنگ لینے والا
10۔موجودہ سالگرہ پہ سب سے زیادہ لڑیاں بنانے والا :LOL:
11.موجودہ سالگرہ پہ سب سے زیادہ رونق لگانے والا:X3:
اور مزید آپ سب کی رائے سے طے پائے گا۔
 
ان اعزازات کو ہم کمیٹی کے لوگوں نے آپس میں بانٹنا ہے؟ 🤓
 
علی وقار

محفلین
رواں سال میری نظر میں سب سے متحرک محفلین سیما علی رہی ہیں۔ گذشتہ برس شاید یہ اعزاز گُلِ یاسمیں کے پاس تھا۔ روفی بھائی بھی کافی فعال رہے ہیں۔ مجھے مراسلہ میٹر دیکھنا پڑے گا۔ ممکن ہے روفی بھائی رواں برس ٹاپ پر رہے ہوں۔
 
آپا کسی کو آگے نکلنے دیں گی بھلا۔۔۔😊
 
سیما علی

لائبریرین
رواں سال میری نظر میں سب سے متحرک محفلین سیما علی رہی ہیں۔ گذشتہ برس شاید یہ اعزاز بٹیا کے پاس تھا۔ روفی بھائی بھی کافی فعال رہے ہیں۔ مجھے مراسلہ میٹر دیکھنا پڑے گا۔ ممکن ہے روفی بھائی رواں برس ٹاپ پر رہے ہوں۔
ہمارے لئے وقار بھیا ہماری بٹیا ہی نمبر ون ہیں ۔۔ہمارا بس چلے تو سارے ایوارڈ اُنکے نام کریں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارے لئے وقار بھیا ہماری بٹیا ہی نمبر ون ہیں ۔۔ہمارا بس چلے تو سارے ایوارڈ اُنکے نام کریں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اور اگر سب سے کاہل والا ایوارڈ دینے جا ارادہ بنا تو کیا وہ بھی ہمارے نام کریں گی آپا۔
آپ کی محبتیں لاجواب ہیں آپا۔ :love::love::love:
 
Top