سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ پہ تقریب انعامات

یہ ہم نے کیا کیا؟:unsure::eek:
یعنی خزانے کی رکھوالی چوروں کو ؟
محاورے ہمیں یاد نہیں ہیں۔:)
کدھر ہے کدھر ہے چور ۔
winking-eye-pointing-finger-retro-cop-policeman-vector-illustration-148654330.jpg
 
ارے بھئی جاسمن بہت شکریہ
لیکن اس سلسلے مجھےکچھ اندازے بھی نہیں ۔۔ صرف چند لڑیوں تک تانک جھانک رہتی ہے ۔
لہذا کمیٹی کے لئے سید عاطف علی صاحب یا علی وقار صاحب ہوسکتے ہیں ۔
ویسے بدتمیزی کی بھی حد ہوتی ہے ۔ آپ کے صاف ستھرے پیغام میں لڑیوں کا لفظ مجھے پہلی بار میں پتہ نہیں لڑکیوں کیوں نظر آیا۔ ہے ناں گندی نظر کا قصور
 

جاسمن

لائبریرین
میں نے تو اس لیے یہ لڑی شروع کی تھی کہ اس بہانے دو تین انعامات مجھے بھی مل ہی جائیں گے۔
پر کوئی کمیٹی ہی سے نکل گیا اور کوئی کمیٹی کے کاموں میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
حق ہا!
 

شمشاد

لائبریرین
انعام پانے والوں کی سب سے پہلے بڑی سختی سے چیکنگ کیجائے گی تاکہ انعام صحیح حقدار کو ہی ملے۔
پولیس نے اس سلسلے میں اپنی خدمات رضاکارانہ طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔


images
 
میں نے تو اس لیے یہ لڑی شروع کی تھی کہ اس بہانے دو تین انعامات مجھے بھی مل ہی جائیں گے۔
پر کوئی کمیٹی ہی سے نکل گیا اور کوئی کمیٹی کے کاموں میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
حق ہا!
تے ایہہ ویکھو کمیٹی والی مائی تے نئیں نکل گئی ؟؟
 

علی وقار

محفلین
کمیٹی میں دو نئے ممبران شامل کیے جاتے ہیں اور زوجہ اظہر کو ان کی درخواست پہ باہر کیا جاتا ہے۔
دو نئے ممبران ہیں۔
سید عاطف علی
علی وقار
بے فکر رہیے۔ کمیٹی کے ممبران انعامات کو ٰباہرلے ممبران ٰ کی پہنچ سے دُور رکھنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔
 
Top