ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

ظفری

لائبریرین
اسی جہاں میں ۔۔۔۔ مگر جہاں ہم رہے اس کے بارے میں شاعر حضرات کہتے ہیں کہ وہاں سے ہم کو ہماری ہی خبر نہیں آتی ۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
:) ویسے اس پر ڈسکشن ہو سکتی ہے لیکن ابھی ہم روٹیوں کو بار بار توڑ کر گول بنانے کے چکروں میں ہیں لیکن وہ ہیں کہ مکمل ڈھٹائی کا ثبوت دیے جا رہی ہیں
 
:) ویسے اس پر ڈسکشن ہو سکتی ہے لیکن ابھی ہم روٹیوں کو بار بار توڑ کر گول بنانے کے چکروں میں ہیں لیکن وہ ہیں کہ مکمل ڈھٹائی کا ثبوت دیے جا رہی ہیں

آپ روٹی کو عام سائز سے برا بیل لیں اور پھر سیدھے کناروں والے پلیٹ کو الٹ کر اس پر دبا دیں اور اضافی آٹا ہٹا دیں۔ اس طرح سانچے میں ڈھلی گول روٹی حاصل ہو جائے گی۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
آپ روٹی کو عام سائز سے برا بیل لیں اور پھر سیدھے کناروں والے پلیٹ کو الٹ کر اس پر دبا دیں اور اضافی آٹا ہٹا دیں۔ اس طرح سانچے میں ڈھلی گول روٹی حاصل ہو جائے گی۔ :)
اگلی بار ٹرائی کروں گی ناں
آٹا بھی پتلا ہو گیا تھا زیادہ
اس لیے ایسا ہوا :D
 
XFp6g.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اسی جہاں میں ۔۔۔ ۔ مگر جہاں ہم رہے اس کے بارے میں شاعر حضرات کہتے ہیں کہ وہاں سے ہم کو ہماری ہی خبر نہیں آتی ۔ :)
السلام علیکم ظفری بھائی مزاج شریف کیسے ہیں آپ کے اور کہاں ہیں آج کل۔ میں تو خطوط کی تلاش میں ہوں کچھ کریں نا ان کا
 
کاشفی

محفلین
اہلِ کراچی کی طرف سے بھی اردو محفل کے تمام اراکین کو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
ہماری دعا ہے کہ اردو کے ساتھ ساتھ اردو محفل بھی جیتی رہے۔ دودھو نہائے ، پوتو پھلے۔ سدا ہنستی مسکراتی رہے۔آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سات سال کی اردو محفل سب کو بہت بہت مبارک ہو ڈھیر سارے اسمائیلیز کے ساتھ :) :) :) :) :) :) :)

اففففف ابھی مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ لکھوں یا پڑھوں ؟
 
Top