ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

پپو

محفلین
اللہ کرے یہ بزم شاد و آباد رہے بھائی اور خلوص دل کیساتھ سب کوسیراب کرتی رہے نیٹ کی دنیا میں اردو کے حوالے سے اردو محفل کا ایک مقام ہے جہاں اردو سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی تسکین کا ساماں پاتے ہیں
سب اراکین اردو محفل کو سالگرہ مبارک ہو
 
میری طرف سے تمام اہل محفل کو بہت بہت مبارک ہو۔

اس دفعہ ایک بہت ہی اہم اعلان متوقع ہے سالگرہ کے موقع پر ، دیکھیں کب آتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :):)
 

محمد امین

لائبریرین
تمام اراکین کو بہت بہت مبارک باد:)

اردو محفل اور میں
بہت سی یادیں
بہت سی باتیں
بہت سے دوست
بہت سی خوشیاں
اور کچھ کچھ اداسیاں بھی

اففففف
کتنا کچھ ہے میرے پاس اردو محفل کو لے کر :)

ڈرامہ کوئین :ROFLMAO:

ظفری بھائی کو بلانے کی ذمے داری کس کی ہے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو اردو محفل کی سالگرہ تمام دوستوں کو۔

اللہ اس محفل کو سدا جگمگاتا رکھے اور اس کی رونق کو مزید تابناکی عطا فرمائے (آمین)

PBANN-00092.jpg

birthday_candles.jpg
 

مقدس

لائبریرین
ویسے میں سوچ رہی تھی کہ اس بار محفل کی سالگرہ میں کچھ ڈفرنٹس سا ہونا چاہیے۔۔ سب کو ایک عدد کیک بیک کرنا چاہیے اور اس پر سالگرہ مبارک ٹو محفل لکھنا چاہیے لیکن جو خود نہیں بنا سکتے ان کو کیک خریدنا چاہیے اور جو کیک نہیں خریدنا چاہتے کہ ویسٹ ہو جائے گا تو ایک عدد بسکٹس پر ہی محفل لکھ کر پک شئیر کی جائے۔۔ :)
 
Top