سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

سید عمران

محفلین
مطلب کہ پہلے اولاد کی خاطر نکاح کیا، اولاد نہیں ہوئی تو اسے گھر سے بھیج دیا۔۔۔ اس سارے میں اس عورت کا کیا قصور۔۔ ظاہر ہے کہ چھوٹے بچے ہی ساتھ لائی ہو گی نا۔ اور وہیں اس گھر میں پلے ہوں گے۔
یقیناً ایسا ہی کوئی معاملہ ہو گا۔ پھر تو ظلم ہو گیا نا اس پر۔
"خودداری" کس کی؟ بچوں کی یا اس گھر سے نکالی جانے والی عورت کی؟
زیادہ سنجیدہ ہونا ہے تو نئی لڑی کھولیں جاکر۔۔۔
یہاں کیا دال گھوٹ رہی ہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور انہیں کتنا برا لگے گا جن سے یہ شادی نہیں کریں گے!!!
جہیڑا ویکھدا اے کنّاں نوں ہتھ لاوے
ہاں کراں جے کوئی چج دا تے آوے
ست پنڈ ساک منگدے
سیما آپا آپ کو پنجابی آتی ہے نا۔۔۔ انھیں مطلب بتا دیں ورنہ انھیں ہم پوچھیں گے پھر " سمجھ آئی یا سمجھائیں"
 

سید عمران

محفلین
جہیڑا ویکھدا اے کنّاں نوں ہتھ لاوے
ہاں کراں جے کوئی چج دا تے آوے
ست پنڈ ساک منگدے
سیما آپا آپ کو پنجابی آتی ہے نا۔۔۔ انھیں مطلب بتا دیں ورنہ انھیں ہم پوچھیں گے پھر " سمجھ آئی یا سمجھائیں"
نہیں سمجھنا جو بھی لکھا ہو!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آہ
آپ کو کیا علم ہمارے ساتھ کیا کیا ظلم کیا گیا ابھی تک Hot Water Bottle میری کمر پر رکھی ہوئی ہے
پہلے کبھی نہیں اندازہ ہوا کہ بھابی اتنی ڈاہڈی ہیں یا کہ قصور ہی آپ اک اتنا بڑا تھا۔
ویسے ڈاہڈے لوگوں کو شادی کرنی ہی نہیں چاہئیے۔ ایویں سامنے والے معصوم کو نیلو نیل کیا ہو۔ پھر گناہ بھی تو ہوتا ہے نا۔ مجازی خدا کی تو فرمانبرادری کرنی چاہئیے نا کہ ایسا ظلم۔
 
Top