سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح سیکھنا تو ناممکن ہے!!!
ایک تو آپ نے ابھی سے ہمت ہار دی۔۔۔ کچھ ناممکن نہیں ہوتا۔
اچھا بتائیں جب آپ چھوٹے تھے۔۔ پہلی بار سکول گئے تھے تو کیا سب پڑھنا لکھنا آتا تھا آپ کو؟
نہیں نا؟
ناممکن "ممکن" ہو گیا نا۔ اب بھی ہو جائے گا۔
غم کاہے کا۔ ہم ہیں نا :laugh:
ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ آپ نے کہنا ہے کہ "غم ہی تو یہ ہے کہ آپ ہیں " لیکن ہم دل پر نہیں لینے والے۔ شوق سے کہئیے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو ٹپے ماہیئے بڑے ہی شوق سے گایا کرتے ہیں۔ پنجابی گانوں کیا بات ہے ۔
ایک ٹپا سنائیں اور پھر اس کا تجمہ بھی لکھ دیں سید عمران محترم کے لئے۔ ورنہ سمجھئیں گے کہ یہ گولہ باری بھی ہماری طرف سے ہوئی ہے۔
ان کو برا نہ لگے ورنہ ہم خود ہی لکھ دیتے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اردو میں بھی کوئی ایک آدھ گانا تو لکھا گیا ہوگا!!!
جی جی ایک آدھ نہیں بلکہ کئی ایک آدھ۔

یہ دیکھئیے
بابل بھی روئے بیٹی بھی روئے
ماں کے کلیجے کے ٹکڑے ہوئے

اچھا لگا؟ ہمیں تو بالکل نہیں لگا ۔۔۔ بس رونا ہی رونا ہے۔

چلیں یہ دوسرا دیکھئیے
بابا کی رانی ہوں
آنکھوں کا پانی ہوں
بہہ جانا ہے جسے
دو پل کی کہانی ہوں

آئیں گے واپس پھر سے۔۔۔ تب تک آپ انھیں برداشت کیجئیے۔
 
Top