سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

سید عمران

محفلین
کیا آپ یقین کریں گی کہ ہمارے ہمسائے کے ایک خاندان کی ایک عورت نے خود اپنے شوہر کے لیے ایک خاتون ڈھونڈ کر شادی کرائی
ہم آج کل شفٹ ہونے کے لیے دوسرا گھر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
ویسے آپ کا ہم سایہ کون سے محلہ میں ہے؟؟؟
 

سید عمران

محفلین
نہیں، ان کا واقعتاً مسئلہ تھا اور سننے والوں نے اس خاتون کی تعریف کی
ایک تو ٹھیک ٹھاک پیسے والے ہیں اور ان کی کوئی اولاد نہ ہوئی اب دونوں ادھیڑ عمری کو پہنچ گئے تو خاتون نے ایک بیوہ تلاش کی، جس کی پہلے سے اولاد تھی لیکن اس بیوہ سے شادی کے بعد بھی انہیں اولاد نہ ہوئی۔ آخر اس مرد نے اپنی نئی بیوی کو کہا تم ہم بڈھوں کے ساتھ کیوں خوار ہوتی ہو تم جاؤ اپنے پوتے پوتیوں کا سکھ تو دیکھ لو
دلچسپ کہانی۔۔۔
پھر کیا ہوا؟؟؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم آج کل شفٹ ہونے کے لیے دوسرا گھر ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔
ویسے آپ کا ہم سایہ کون سے محلہ میں ہے؟؟؟
اب تو سیما آپا صابرہ بہن اور گل بہن بھی ہمارے محلے میں آ رہی ہیں ہمارے محلے کی خواتین کو سیدھا کرنے :LOL::LOL:

کیا اب بھی آنا چاہیں گے؟
 

سید عمران

محفلین
تو لوگوں کو خوش کرنے کا بھلا کیا فائدہ ہوا ۔ خوامخواہ کہ ایک ایکٹیویٹی ہوئی مسئلہ تو حل نہ ہوا ۔ اور پھر بیچاری کو بے آسرا چھوڑ دیا ۔ بے مروتی کی حد ہے ۔ ۔ دولت کے کئی نیک مصارف بھی ہو سکتے ہیں ۔ کسی کو گود بھی لیا جا سکتا ہے ۔
گود لینے سے پہلے دیکھ لیں کہ لڑکا یا لڑکی جب جوان ہوں گے تو منہ بولے والدین میں سے کسی کے لیے نامحرم کا مسئلہ نہ بنیں، ولدیت بھی ہمیشہ اس کے اصلی والدین کی بیان کی جائے اور وراثت کا اصول بھی معلوم کرلیا جائے!!!
 
Top