اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

wahab49

محفلین
شمشاد نے کہا:
اردو محفل پر اراکین کی خاطر خواہ تعداد بڑھنے کے بعد اور یہاں کا ماحول خوشگوار رکھنے کے لیے ایک پولیس اسٹیشن قائم کیا جا رہا ہے۔ جسمیں آپ اپنی شکایات درج کروا سکیں گے۔

اس کے لیے عملے کی ضرورت ہے، فوراً درخواست دیں، زنانہ پولیس کی بھی ضرورت ہے۔

درخواست کے فارم کچھ روپے دے کر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ کوئی بھی عالمی کرنسی قابلِ قبول ہو گی۔ پولیس اسٹیشن عالمی سطح پر ہونے کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ بھی قابلِ قبول ہیں۔

شمشاد بھائی۔ میں تو پہلے سے تین چار تھانوں کے افتتاح پر نکلا ھوا تھا۔ بس آج واپس پہنچا ھوں۔ مجھے عہدہ ملا تھا تھانے افتتاھوں کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پان سگریٹ کی دکانوں اور ہوٹلوں ریسٹوران کا تو سنا تھا یہ تھانوں کے افتتاح کب سے ہونے لگے؟ کیا نئی برانچیں کھل رہی ہیں تھانوں کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی تو دو دن کی چھٹی ہے، اس دوران پتہ نہیں کتنا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ جائے گا۔

خیر اس منے کی ترقی تو ابھی بہت دور ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی بڑکیں مارنے والا دھاگہ دوسرا ہے۔
بڑکیں نہیں مار رہا
اپنے حق کےلیے لڑ رہا ہوں
خبردار جو کسی نے مجھ سے پہلے اس منے کو ترقی دی۔
:evil:

تیلے بھائی آپ مجھے مُنا مُنا کہہ کر میرے لگے ہوئے دو پھولوں کی بے عزتی کر رہیں یہ غلط ہے ۔میں آپ کہ ساتھ قانونی سلوک بھی کر سکتا ہوں :p
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دونوں پھول تو اب تک مرجھا چکے ہوں گے،

ایسا کرو اب اور تازے تازے توڑ کر لگا لو اور دو کی بجائے دس بارہ لگا لو۔
 

شمشاد

لائبریرین
صبح تمہاری پیشی ہے اس لیے پوری وردی میں آنا، شاہ جی تمہارا فیصلہ کریں گے۔

صبح گیارہ بجے
 

شمشاد

لائبریرین
ہم ڈرتے ورتے کسی سے نہیں اور ہاں کیا بنا تمہارا شاہ جی تمہارا انٹرویو لیا کہ نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top