اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بتاؤ دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی تو دو بندے تو رہ گئے نہ کنوارے۔

کہاں سے تبدیل ہو کر آئے ہیں یہاں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
چوہدری صاحب یہ فیصل آباد کا واقع ہے
اور لاہور سے پکڑے گئے ہیں

اپنی تو ڈیوٹی اسی جگہ پر لگی ہوئی ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو تصویر میں ایک لڑکی کی داڑھی مونچھیں دیکھی ہیں۔ وہ کیسے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
جی چوہدری صاحب اُس لڑکی نے چار ماہ اپنے منہ پر بلیڈ سے شیو بنائی ہے اور اُس کی داڑھی مونچھ نکل آئی ہے

دیکھے کیا زمانہ آ گیا
 

شمشاد

لائبریرین
ارے پھر تو بڑی حضرت قسم کی ہے یہ لڑکی۔

تفتیش میں دیر تو نہیں لگنی چاہیے۔ یہ کیس تو فوراً ہی حل ہو جانا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاباش کاکا شپائی

بس دس بارہ کیس اور حل کر لو اس طرح کے تو تمہاری ترقی پکی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
چوہدری صاحب کیس رہنے دیں

آپ ویسے ہی ترقی کروا دے ہاں ۔۔آپ بڑے لوگ ہیں آپ تو یہ کام کر ہی سکتے ہیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
اوے کاکا اس طرح ترقی کیسے دلا دوں بغیر کیس حل کیئے۔ ابھی تو شاہ جی کی بھی ترقی نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوئے یہاں ترقیوں کی کوئی سیل لگی ہوئی ہے جو ہر کوئی ترقی مانگ رہا ہے۔ (دھاڑی پہنچاتے نہیں اور ترقی مانگ رہے ہیں۔)

سینارٹی کے حساب سے مل جائے گی سبکو ترقی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
اوے کاکا اس طرح ترقی کیسے دلا دوں بغیر کیس حل کیئے۔ ابھی تو شاہ جی کی بھی ترقی نہیں ہوئی۔

چوہدری صاحب یہ زیادتی ہے تھانہ ایک عرصے بعد میں نے کھولا اور کیس بھی حل کیا ہے ۔۔اگر ایسا ہوا نہ تو تھانہ پھر سے بند کردونگا :p
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا تم سے کس نے کہہ دیا کہ تھانہ بند تھا، وہ تو سارے بندے تفتیش پر نکلے ہوئے تھے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
او یعنی آپ کا مطلب ہے مجھے ۔ سب انسپکٹر ہنس مُکھ کو نہیں پتا کہ تھانہ بند تھا ۔ ہم ہی تھانہ کھولنے والا اور ہمیں ہی پتا نہیں
واہ واہ چوہدری صاحب ۔
آپ ویسے ہی کہہ دے کہ ترقی نہیں کرنی :wink: :p :cry:

چوہدری صاحب آپ کہ ساتھ کچھ تعان کر لے ۔او کوئی نوٹ شوٹ :wink: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یار خود سے سمجھ جانا چاہیے، ایسی باتیں سرعام تھوڑا ہی کرتے ہیں۔ اگر انٹی کرپشن والوں نے دھر لیا تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو پھر ٹھہرو، مجھے کوئی بندوبست کر لینے دو۔

شاہ جی کو چیچو کی ملیاں بھیج لوں، پھر بات کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top