اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
ارے یہ تو کچھ بھی نہیں شمشاد بھائی

ابھی آپ نے فرذوق کہ قصے کہا سُنے ہیں

عرصہ دراز کی بات ہے میں اپنے اسی تھانے میں بیٹھا ہوا تھا

اچانک ایک کال آئی اور کہاں گیا کہ یہاں ایک بلڈنگ میں بم رکھا گیا ہے

میں وہاں پہنچا تو ہر کسی کہ چہرے سے خوف چھلک رہا تھا ہر بندہ یہی کہہ رہا تھا بم بم بم بم

تو بس پھر میں نے بھی یہ سُن کر دوڑ لگا دی اور بم بم بم بم بم چلاتا ہو ا گھر آ گیا

نہیں تو بس اُس دن ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی میں بڑی بہادری دکھائی تم نے۔

مجھے بھی کچھ کچھ یاد پڑتا کہ اخبار میں ایسی خبر چھپی تو تھی۔
 

تیلے شاہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ہاں بالکل یہ اخبار میں بھی آیا تھا

آپ بھی کوئی بہادری کا قصہ سُنا دیں :p
ہاں بھئی کاکے
جاؤ ذرا جاکر پہلوان کی دوکان نے دو گرم پیالے چائے کے لے آؤ
جاؤ میرے منے ششششاباش۔
پتہ چلے تم کتنے بہادر ہو
 

فہیم

لائبریرین
ایک خبر ایڈوانس میں دے رہا ہوں

میرے پاس صرف ایک یا دو دن ہیں
اس کے بعد شاید میرے اور نیٹ کے درمیان ایک طویل وقفہ آنے والا ہے :(

لیکن فلحال کوئی بھی کوئی سوال نہ کرے۔
بڑی مہربانی ہوگی
 

تیلے شاہ

محفلین
اوہ نیں جی نیں چائے کہاں آنی ہے
آپ ایں ویں خواہ مخواہ منے کی ترقی کے لیے کہہ رہے تھے
دو کپ چائے تو لا نہیں سکتا اور کہتا ہے ترقی دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
ایک خبر ایڈوانس میں دے رہا ہوں

میرے پاس صرف ایک یا دو دن ہیں
اس کے بعد شاید میرے اور نیٹ کے درمیان ایک طویل وقفہ آنے والا ہے :(

لیکن فلحال کوئی بھی کوئی سوال نہ کرے۔
بڑی مہربانی ہوگی

لیکن اس کا تھانے سے کیا تعلق؟
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
ایک خبر ایڈوانس میں دے رہا ہوں

میرے پاس صرف ایک یا دو دن ہیں
اس کے بعد شاید میرے اور نیٹ کے درمیان ایک طویل وقفہ آنے والا ہے :(

لیکن فلحال کوئی بھی کوئی سوال نہ کرے۔
بڑی مہربانی ہوگی

لیکن اس کا تھانے سے کیا تعلق؟


تعلق یہ کہ آپ نے 2 دن نہ آنے پر ہی وارنٹ جاری کرادینے ہیں
اس لیے میں نے پہلے ہی بتادیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کا نام تو بستہ ب میں نہیں ہے اور نہ ہی آپ کو شہر چھوڑنے سے پہلے تھانے سے اجازت لینی ہوتی ہے۔

خیر اچھا کیا جو بتا دیا۔
خیریت سے جائیں‌ اور جب بھی کبھی موقع ملے محفل کا چکر لگا لیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
اوہ نیں جی نیں چائے کہاں آنی ہے
آپ ایں ویں خواہ مخواہ منے کی ترقی کے لیے کہہ رہے تھے
دو کپ چائے تو لا نہیں سکتا اور کہتا ہے ترقی دو۔

اُفففف اللہ کیا زمانہ آ گیا

چائے پی کہ بھی کہتی ہیں کہ میں نے چائے نہیں پی

یہ کہاں کا انصاف ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میں اپنے وکیل کو بُلاتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top