شمشاد خان
محفلین
نو عمری اور نمائندہ تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ابھی واقعی ناپختہ کاری اور تجربہ کاری کی شناخت نہیں ۔ اس لیے محفلین سے گزارش ہے کہ :
"ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے "
آپ جیسے تجربہ کاروں کی سرپرستی رہی، تو رضیہ جلد ہی جوان ہو جائے گی۔
نو عمری اور نمائندہ تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ابھی واقعی ناپختہ کاری اور تجربہ کاری کی شناخت نہیں ۔ اس لیے محفلین سے گزارش ہے کہ :
"ساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے "
یعنی اب جو جو ہائے گل اور ہائے دل کی صدائیں بلند ہوں گی تو محفلین کی بھی خوب گزرنے لگے گی کرفیو کے ایام میں ۔
جب اوکھلی میں دیا سر تو موسلوں کا کیا ڈر۔
آپ جیسے تجربہ کاروں کی سرپرستی رہی، تو رضیہ جلد ہی جوان ہو جائے گی۔
رضیہ کی جوانی کا محاورہ پہلی بار سنا تو مزید معلومات کے لیے گوگل کا سہارا لیا۔ معلوم ہوتا ہے کہ ریاض میں بہت سخت قسم کا لاک ڈاؤن ہے۔آپ جیسے تجربہ کاروں کی سرپرستی رہی، تو رضیہ جلد ہی جوان ہو جائے گی۔
آپ ریاض میں کہاں ہیں ؟جی ریاض میں آج سے مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ پہلے شام سات بجے کرفیو کا نفاذ ہوتا تھا، آج سے سہ پہر تین بجے سے شروع ہو گا۔
بہت شکریہ فہد اشرف صاحب۔
معلوم ہوا کہ محفلین میں ایف بی آئی بھی فعال ہے ۔ ویسے کچھ کارندوں کو تو پہلے بھی اندازہ تھا ۔خوش آمدید جناب۔
رضیہ کی جوانی کا محاورہ پہلی بار سنا تو مزید معلومات کے لیے گوگل کا سہارا لیا۔ معلوم ہوتا ہے کہ ریاض میں بہت سخت قسم کا لاک ڈاؤن ہے۔
سوال گندم اور جواب میں چنے!!!
محفل میں آتے ہی نہ پختہ بہ شاعری شامل کرنا شروع کر دی ہے۔ اے خان بھائی کا مقابل آ گیا ہے۔![]()
سید ذیشان بھائی آہ پکار شروع کر ہی رہا تھا کہ سید عاطف علی بھائی کا مراسلہ نظر سے گزرایعنی اب جو جو ہائے گل اور ہائے دل کی صدائیں بلند ہوں گی تو محفلین کی بھی خوب گزرنے لگے گی کرفیو کے ایام میں ۔
بے وقت کی جوانی قیامت سے کم نہیں ہوتی. رضیہ جتنی دیر سے جوان ہوگی تو اچھا رہے گا.آپ جیسے تجربہ کاروں کی سرپرستی رہی، تو رضیہ جلد ہی جوان ہو جائے گی۔
محفل پر خوش آمدید۔ بس شاعری تک محدود رہیں۔ خبردار جو کسی اور زمرے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا!میں محفل میں آیا ہی اچھی شاعری پڑھنے کے لیے ہوں۔
آپ کے اس مراسلے کی گہرائی سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے والدین واقعی زیادتی پر آمادہ ہیں تھے ۔بے وقت کی جوانی قیامت سے کم نہیں ہوتی. رضیہ جتنی دیر سے جوان ہوگی تو اچھا رہے گا.
محفل پر اول دن سے دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں فعال ہیں۔ حیرت ہے آپ کو معلوم نہ ہو سکا ۔معلوم ہوا کہ محفلین میں ایف بی آئی بھی فعال ہے ۔ ویسے کچھ کارندوں کو تو پہلے بھی اندازہ تھا ۔![]()
بہت شکریہ خان صاحب۔خوش آمدید محترم
بجا ارشاد فرما رہے ہوں گے لیکن زمانہ قیامت کی چال چل رہا ہے اس لیے تاخیر ناقابل برداشت ہے۔بے وقت کی جوانی قیامت سے کم نہیں ہوتی. رضیہ جتنی دیر سے جوان ہوگی تو اچھا رہے گا.