تعارف اردو محفل کا نیا رکن

Shamshad Khan نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2020

  1. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    اردو محفل کا نیا رکن ہوں۔ آج ہی رکنیت لی ہے۔
    تمام اراکین کو السلام علیکم۔
    اس محفل کا پرانا قاری ہوں لیکن رکنیت آج لی ہے۔ شعر و شاعری پڑھنے کا شوق ہے، جس کی وجہ سے یہاں پہنچا۔ امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,399
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    محفل میں خوش آمدید
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    بہت شکریہ عرفان سعید صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔ :)

    کہاں ہوتے ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟ بار گراں نا ہو تو مزید تعارف بھی ہو جائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    عبد القیوم صاحب بہت شکریہ۔
    مزید تعارف یہ ہے کہ سعودی عرب میں ریاض کے قریب ہوتا ہوں۔ کرتا فی الحال کچھ نہیں ہوں۔ تازہ وارد ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,069
    موڈ:
    Asleep
    خوش آمدید!
    غلط ٹائم پر وارد ہوئے ہیں۔ اب تو سب کچھ بند ہوگا؟
     
    • متفق متفق × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,966
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید شمشاد خان۔

    ایک اور شمشاد خان وہ بھی ریاض سے۔ کہیں یہ شمشاد کا دوسرا جنم تو نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    453
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    احباب ! ریختہ سے کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی بابت ایک لڑی نظر سے گزری تھی۔ اس تک پہنچادیں۔

    ایک کتاب کی سخت ضرورت ہے۔
    "اردو کا زندانی ادب"

    اگر کسی ساتھی سے مدد ہوسکے تو مہربانی۔۔۔!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    453
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    جاسم بھائی ہیلپ کردیں۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,494
    نہیں البتہ کسی اور کا دوسرا جنم ہو سکتا ہے۔ :sneaky:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,547
    موڈ:
    Cool
    محفل میں خوش آمدید Shamshad Khan صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    320
    ایم اے؟ صحرائی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    بہت شکریہ عبید انصاری صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    جی ہاں، کمرے میں ہی رہنا پڑتا ہے۔ باہر گھومنے پھرنے کی ممانعت ہے، ویسے بھی ابھی اقامہ نہیں بنا۔
     
  16. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    میں سمجھا نہیں زیک صاحب، کچھ روشنی ڈالیں اپنے مراسلے پر۔
     
  17. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    زیک صاحب کے مراسلے کی طرح آپ کا مراسلہ بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔
     
  18. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    بہت شکریہ م حمزہ صاحب۔
     
  19. Shamshad Khan

    Shamshad Khan محفلین

    مراسلے:
    130
    زاہد لطیف صاحب آپ کا مراسلہ سر کے اوپر سے گزر گیا۔
     
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,525
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نئے شمشاد سے پرانے شمشاد یاد آگئے بہرحال نئے شمشاد خان صاحب کو محفل میں خوش آمدید-
     

اس صفحے کی تشہیر