اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
کوئی معلوماتی سوالات پوچھ لیا کریں۔۔
آج کل ہمارے ہاں تو کوئز ہو رہا ہے 30 سوالات ہوتے ہیں جو 10 کوئز جیتے گا اسے انعام بھی ملے گا انشا اللہ۔۔۔
آپ بھی کچھ سوالات کا سلسلہ شروع کریں انعام بے شک نہ دیں۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر آپ ہی شروع کر دیں، ویسے ایسے سوالات " ذہانت آزمائیں" میں پوچھے جا رہے ہیں۔
 

سارا

محفلین
جی وہاں بھی دیکھتے ہیں۔۔۔لیکن سکول میں بھی کچھ تو ہونا چاہیے۔۔۔
ٹیچر تو آپ ہیں آپ ہی بسم اللہ کریں پھر انشا اللہ اور طالبعلم بھی آ کر حصہ لیں گے۔۔۔
(کوئی آسان سا ہونا چاہیے;)‌)
 

سارا

محفلین
کتنے کا نہیں پتا یہ پتا ہے کہ بڑا ہے۔۔۔:rolleyes:
جواب کے لیے باقی طالبعلموں کا انتظار کر لیں۔۔۔
 

سارا

محفلین
''زندگی''

خطرات کے باوجود زندگی وقت سے پہلے ختم نہیں ہو سکتی اور احتیاط کے باوجود وقت کے بعد قائم نہیں رہ سکتی۔۔۔
 

سارا

محفلین
حسن بھائی پہلے جلدی سے شمشاد بھائی کے سوال کا جواب دیں پھر اگلا سوال کریں۔۔۔۔
اور سب وہ سوال کیا کریں جن کے جواب مجھے آتے ہوں۔۔۔;)
 

حسن علوی

محفلین
:eek:کیا جواب غلط ھے؟ نہیںںںںںںںںںںںںںں یہ نہیں ہو سکتا:(

تو پھر صحیح جواب کیا ھے شمشاد بھائی؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو حسن سورج زمین سے تین لاکھ تینتیس ہزار نہیں بلکہ 13 لاکھ گُنا زیادہ بڑا ہے۔
اب کہو کوئی مذاق نہیں ھے یہ ذرا غور کیجیئے گا حاضرین۔
اور ہاں اس سے بھی بڑے بڑے سیارے کائنات میں موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلا سوال اسکول کے طالبعلموں کے لیے :

زمین سورج کے گرد کس رفتار سے سفر کرتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top