اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو بتایا تھا کہ سیمنار میں مصروف ہوں۔

ابھی وہاں سے واپس آیا ہوں۔ تھکا ہوا۔
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

"جو شخص ہمیشہ تجھ پر عنایت کرتا ہے، اگر عمر بھر میں وہ تمھاری برائی کر بیٹھے تو اسکو معذور سمجھ۔ کیونکہ غلطی انسان کا خاصہ ہے، دوست سے بھی کبھی نہ کبھی غلطی ہو سکتی ہے۔"
 

سارا

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔

''خیر''
حضرت علی مرتضٰی رضہ نے فرمایا۔۔
''خیر کا یہ مطلب نہیں کہ تم اپنا مال اور اپنی اولاد بڑھا لو۔۔خیر کا یہ مطلب ہے کہ اپنا علم بڑھاؤ۔۔اپنی بردباری میں عظمت پیدا کرو اور عبادت باری کر کے لوگوں میں برتری حاصل کرو۔۔اگر اچھا کام کیا تو حمدِ خدا بجا لاؤ اور اگر برا کام ہو جائے تو استغفار کرو۔۔خیر دنیا میں صرف دو آدمیوں کے لیے ہے۔۔ایک تو اس شخص کے لیے جو گناہ کرتا ہے اور اس کا تدراک'توبہ کرتا ہے دوسرے اس کے لیے جو نیک عمل میں جلدی کرتا ہے جو عمل تقویٰ کے ساتھ کیا جائے وہ کم ہو بھی کیسے سکتا ہے۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
ویری گڈ بھئی ماوراء اور سارا ویلڈن یہ تو میرے حصے کا کام بھی آپ نے کردیا:)، میں جو ھے نا انشاءاللہ کل آؤں گا ہوم ورک کے ساتھ۔ ابھی ذرا تھوڑا کام ھے یونیورسٹی کا:(
 

زینب

محفلین
خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی جتنا غم اسے سکھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔سر جی میں 4 دن کے درخواست دے کے گئی تھی چھٹی کی۔۔۔۔۔۔۔اب اج سے حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
ہیڈ ماسٹر غائب ہیں۔۔ اور استانی جی تو پہلے ہی غائب رہتی ہیں۔ اس لیے میں سوچ رہی ہوں میں بھی غائب ہو جاؤں۔
 

ماوراء

محفلین
اوہ سارا۔۔۔ماسٹر جی نے ہمیں سکول سے نکلتے ہوئے دیکھ لیا۔ :grin:

ماسٹر جی اب رات ہو گئی ہے۔ اب کل ہی آئیں گے۔
 

حسن علوی

محفلین
رات کے بارہ بج رہے ہیں اور دماغ بالکل کام نہیں کر رہا، نیند آ رہی ھے۔ آج تو شمشاد بھائی بھی جلدی ہی نکل لیئے:(
 

حسن علوی

محفلین
کیا ڈھونڈ کر پوائنٹ مارا ھے ماسٹر جی جواب نہیں ھے آپکا۔ اب کیا عرض کروں، بس یہی کہہ سکتا ہوں کہ میں ان میں سے نہیں بلکل بھی نہیں:rolleyes::) وہ تو رات کو ایسے ہی لکھ دیا بنا کچھ سوچے سمجھے
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ بھی بنا کچھ سوچے سمجھے ہی تو کرتے اور لکھتے ہیں۔
کچھ کچھ آثار نظر تو آ رہے ہیں۔ اللہ خیر کرئے۔
قریب میں کوئی رہتی / رہتا تو نہیں؟
 

ماوراء

محفلین
ماسٹر جی۔۔پچھلا پورا ہفتہ حاضر رہی ہوں۔ ایک بھی چھٹی نہیں کی تھی۔ میں دو دن کا ایک دن ہی ہوم ورک کر لوں گی۔
 

سارا

محفلین
سر جی آُپ کلاس ورک بھی کرایا کریں۔۔۔تاکہ ہمارے ذہنوں کو جو زنگ لگ رہی ہے وہ اتر سکے۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ کلاس ورک بھی ہونا چاہیے۔
آپ بھی کوئی مشورہ دیں کہ کیا ہونا چاہیے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top