سارہ خان
محفلین
اب اسے اسکول ٹیچرز کی نا اہلی ہی کہا جا سکتا ھے پھر![]()
اب اسے اسکول ٹیچرز کی نا اہلی ہی کہا جا سکتا ھے پھر![]()
ہاہا۔۔ میں گئی تھی آپ کی سفارش کرنے پر وہ کہنے لگے کہ یہاں بھوتوں کے لئے کوئی ویکینسی نہیں ہے ۔:tounge:۔ کسی انسان کو لائیں ۔۔۔۔ جب اپ سے نہیں ڈرے ۔۔ تو مجھ معصوم پری سے بھلا کیوں ڈریں گے ۔۔
![]()
![]()