تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

شمشاد نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2020

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,042
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی بھیا میں تو آتی جاتی رہتی ناں :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ اعجاز بھائی۔ یہ آپ کی محبت ہے کہ ناچیز کو گاہے بگاہے یاد رکھتے رہے ہیں۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ وہی دھاگہ تو ہے۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔ آپ کی محبت کا مشکور و ممنون ہوں۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ عمران صاحب۔
    جی ہاں وہی ہوں۔ ان کا کتابوں کو ٹائپ کروانے کا سافٹ ویئر بہت اعلیٰ ہے۔
    اردو محفل کو بھی لائبریری کے لیےاسی طرح کا سافٹ ویئر استعمال کرنا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ آپ کے الفاظ کا اور آپ کی دعاؤں کا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,749
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شمشاد بھائی، یہ کس سوفٹویر کی بات کی جا رہی ہے؟ کیا اس سے متعلق مزید معلومات مل سکتی ہیں؟
     
  8. arshadmm

    arshadmm محفلین

    مراسلے:
    302
    مرحبا شمشاد صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نبیل بھائی یہ http://www.elmedeen.com/ کی سائیٹ ہے۔
    میں نے یہاں پر بھی کافی کام کیا تھا۔ ان کا کتاب کو ٹائپ کرنے کی تقسیم، پروف ریڈینگ کا سوفٹ ویئر بہت اعلیٰ ہے۔
    اتفاق ہے کہ اس وقت وہاں پر کوئی بھی کتاب ٹائپ نہیں ہو رہی، ورنہ سمجھنے میں بہت آسانی رہتی۔
     
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,742
    محبتوں کا شکریہ تو نہیں ہوتا بدلے میں محبتیں ہی نذرانہ ہیں سلامت رہو لڑکی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    جی آیاں نوں
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ شاکر بھائی۔
    کہیے پی ایچ ڈی کب تک مکمل ہو رہی ہے؟
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آتی کم ہو اور جاتی زیادہ ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,794
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
  15. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    شمشاد بھائی۔ خوش آمدید ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پہلے سے زیادہ اچھا روزگار عطا کرے۔ آمین۔ دوبارہ واپسی کی خوشی ہوئی ۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ خیر، دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,261
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
  18. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    جی پی ایچ ڈی ہو گئی بس ڈگری کا انتظار ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    703
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :welcome:

    نئے نئے اراکین دیکھیں اور بعض پرانے اراکین کو نئے رنگ روپ میں دیکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,217
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    خوش آمدید شمشاد بھائی آپ کی واپسی سے محفل کی رونق مزید بڑھے گی.
    اللہ آپ کو رزق حلال عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر