تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

شمشاد

لائبریرین
جس کو ٹیگ کرنا ہے، اس کی اردو محفل پر پہچان سے پہلے @ کا نشان ڈالنا ہے اور پھر کوئی وقفہ دیئے بغیر اس کی جو پہچان اردو محفل پر ہے وہ لکھنی ہے۔ ٹیگ ہو جائے گا۔
خیال رہے کہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 9 اراکین کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔ اگر 9 سے زیادہ کو ٹیگ کیا تو اطلاع نہیں جائے گی۔
 
تبسم

محفلین

شکریہ
 
Top