اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کہہ لیں کہ مزید پانچ منٹ گزر چکے ہیں۔


:(

یہ میرا ٹائم کیوں خراب چل رہا ہے کچھ دنوں سے :battingeyelashes:
محفل میں آخر میں لکھا ہوا ہوتا ہے تمام اوقات جی ایم ٹی ہیں ،
اب میرا وقت ہورہا ہے ۔۔۔پانچ بجکر چالیس منٹ ، ۔۔ ۔
جبکہ محفل میں میرا وقت ایک گھنٹہ پیچھے شو ہے ۔ اسکو میں کیسے تھیک کرسکتی ہوں :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top