فیکٹ چیک: کتنے ہی قصے ہیں اس بارےدیکھ لو آج ہم کو جی بھر کے
کوئی آتا نہیں ہے پھر مر کے
رہ رہ کر آرکٹک یاد کراتے ہیں۔کل بھی سورج نکلے گا
آرکائیو ڈاٹ آرگ سے اردو محفل سے استفادے کی کیا صورت ہوگی؟کچھ عرصہ کے بعد اسے آرکائیو ڈاٹ آرگ پر منتقل کر دیا جائے گا۔
تابش بھائی ، اردو محفل کے آخری سالوں میں آپ کی بہت کمی محسوس ہوئی ۔الوداع!اے محفلِ علم و ادب
اردو محفل زندگی کی چند خوشگوار یادوں کا حصہ رہے گی۔
جی ہاشم بھائی ۔ ڈسکورڈ پر اکاؤنٹ تو بنالیاہے ۔ ان شاء اللہ آپ سے وہاں گفتگو رہے گی۔ظہیراحمدظہیر بھائی میں تو محفل پر سب سے زیادہ آپ سے متاثر تھا۔
کیا آپ ڈسکورڈ پر ہیں؟