بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

مریم افتخار نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2017

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,981
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    نومبر اور جون میں ہارنے والے کو ووٹ دینے کے بعد ان فائدہ نقصان کا نہیں سوچتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ ویسے ہمیں کچھ کچھ اندازہ ہے کہ آپ کسے ووٹ دیں گے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,981
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اسد
    سارہ خان

    آپ کا اندازہ درست نکلا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,107
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سیدہ شگفتہ میری آل ٹائم فیوریٹ خاتون رکن ہیں۔ میرا ووٹ سیدہ شگفتہ کے لئے ہے۔
    ان کے علاوہ فرحت کیانی اور جاسمن بھی میری پسندیدہ خواتین میمبرز میں شامل ہیں۔ اگر تین ووٹ دے سکتے ہوتے تو میں ان دو کو اور ووٹ دیتی۔
    میرا مرد رکن کا ووٹ فی الحال دینے کا ارادہ نہیں ہے۔ جب میرا یہاں مرد حضرات کی تعریفیں کرنے کا موڈ بنے گا تو دیکھا جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,981
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایسے وقت سے ڈرنے کے متعلق بڑے بوڑھے نصیحت کر گئے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    یہ اسد کون ہیں؟؟ ہم نے پہلی دفعہ نام سنا۔
    سارہ خان بھی ایکٹو نہیں ہیں۔ :)

    جی نہیں، افسوس ہمارا اندازہ بالکل ہی غلط نکلا۔ جو ہمارا اندازہ تھا وہ ہم بتا دیں تو شاید معطل ہو جائیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,981
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اسد بہت کام کے آدمی ہیں۔ تکنیکی اور سیاحت وغیرہ سے متعلق لڑیوں میں پائے جاتے ہیں۔ پرانے رکن ہیں اور کم کم ہی پوسٹ کرتے ہیں لیکن ایکٹو ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • متفق متفق × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,443
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ووٹنگ ہو گئی کیا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا آپ ووٹ کاسٹ کرسکتی ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جاری ہے۔ جلد اپنا ووٹ کاسٹ کردیجیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاری ہے ! اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کیجیے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دھاندلی کے پاسبل طریقوں پر غور کے لئیے اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا جاتا ہے۔ :cowboy:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا اجلاس شروع کریں ہم حاضر ہو گئے ہیں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    الیکشن کمیشن!!!! آپ کیا لیں گی؟ :battingeyelashes::lovestruck:
    سمجھ تے تسی گئے ہووں گے :devil3::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہاں جی پہلے ذرا الیکشن کمیشن سے سیٹنگ کر لیں، تاکہ کام آدھا ہو جائے۔۔۔۔:sneaky: :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایشل نے محفلین کی ایک بہت بڑی تعداد کو ایسی تھرتھلی پر لگایا ہے کہ وہ اب تک محو رقص ہیں۔ کیا یہ کم شاندار کام ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سین واؤ الف دال
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :confused2: دال کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں آیا، بائے دا وے کون سی دال؟
     

اس صفحے کی تشہیر