بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

ہادیہ

محفلین
بھئی، ہم تو ہادیہ سمیت کسی سے بھی معذرت نہیں کر رہے ہیں۔ اور ہمیں نہیں لگتا ہے کہ ہادیہ نے کسی بات کا برا منایا ہو گا۔ :)
ایویں ۔ :oops:کیوں نہیں منایا تھا ۔:cautious: بالکل منایا تھا ۔ :pبھئی مجھے ووٹ دینا ہی تھا تو ایشل والا قیمتی ووٹ دینا تھا o_O۔۔۔اور دے کر ایک تو ضائع کروا یا اوپر سے احسان بھی جتایا جا رہا ۔۔ ہمارا دل ہی جانتا ہے وغیرہ وغیرہ
جو کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی:rollingonthefloor:
:p
 
فرقان احمد

اور ہم سے قسم لے لیجیے :) ہمارے وہم و گمان میں بھی ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ آپ سچ مچ ووٹ کی حق دار ہیں۔ اور مریم افتخار صاحبہ سے گزارش ہے کہ ووٹ کو بحال رکھیے۔ یہ جینوئن ووٹ ہے جس کا ایشل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایشل ایک مفروضہ ہے بھئی۔ آپ بھی حد کرتی ہیں۔ :)
 
یہ تو کھولا سچ ہے۔:eek:
 
سوری فرقان صاحب۔۔ مجھے یہی محسوس ہوا تھا۔۔ :nailbiting:
 
لاریب مرزا

محفلین
اگر دیکھا جائے تو اس دھاگے کے سارے ووٹ ایک یا دو صفحوں پر پورے آ جاتے ہیں۔ باقی کے پندرہ صفحے کسی محفلین کو پڑھنے پڑ جائیں تو آخر تک آتے آتے وہ بھول جائے کہ دھاگے میں کیا کرنے آیا تھا۔ :)
بھئی ہم تو چلے۔ ہماری طرف سے سب کو شب بخیر!!
 
جاسمن

لائبریرین
ہم سب محترم ڈاکٹر اعجاز عبید صاحب(الف عین) اور جناب محمد یعقوب آسی سے بہت محبت کرتے ہیں۔ اور ان سے ہمارا احترام و محبت ہم سے یہ تقاضہ کرتا ہے کہ ہم انہیں اس انتخاب میں بس علیحدہ سے ایک مسند پہ بٹھا دیں۔ وہ بیٹھے دیکھتے رہیں اور مسکراتے رہیں۔
سو یہ دو بزرگ و محترم ہستیاں اپنی مسندوں پہ تشریف فرما ہیں۔
 
Top