بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

سین خے

محفلین
سیدہ شگفتہ میری آل ٹائم فیوریٹ خاتون رکن ہیں۔ میرا ووٹ سیدہ شگفتہ کے لئے ہے۔
ان کے علاوہ فرحت کیانی اور جاسمن بھی میری پسندیدہ خواتین میمبرز میں شامل ہیں۔ اگر تین ووٹ دے سکتے ہوتے تو میں ان دو کو اور ووٹ دیتی۔
میرا مرد رکن کا ووٹ فی الحال دینے کا ارادہ نہیں ہے۔ جب میرا یہاں مرد حضرات کی تعریفیں کرنے کا موڈ بنے گا تو دیکھا جائے گا۔
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ اسد کون ہیں؟؟ ہم نے پہلی دفعہ نام سنا۔
سارہ خان بھی ایکٹو نہیں ہیں۔ :)

آپ کا اندازہ درست نکلا؟
جی نہیں، افسوس ہمارا اندازہ بالکل ہی غلط نکلا۔ جو ہمارا اندازہ تھا وہ ہم بتا دیں تو شاید معطل ہو جائیں۔ :p
 
Top