تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

سید عمران

محفلین
ارے۔۔ بھیا یہ کام کی بات نہیں تھی کیا۔۔ سب دیکھنا چاہتے ہیں۔۔ میں نے تھوڑا حلیہ بتایا ہے کہ ایسے ہیں۔۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔۔ مفتی صاحب ہیں اب مجھ پہ ہی کہیں کوئی فتوی نا لگادیں کہ میں غلط بیانی کررہی ہوں۔۔لیکن مجھے اتنا ہی یاد ہے۔۔
حلیہ تو آپ نے بہت حد تک درست بتایا ہے۔۔۔
شاید اسی کو کشف و الہام کہتے ہیں۔۔۔
لیکن یہ بھی درست ہے کہ نیٹ پر کبھی تصویر شیئر نہیں کی!!!
 
بالکل! :)

وہ تو شکر ہے کہ ہم گھر سے دو سلائس کھا کر آ گئے تھے۔ :D:p
ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ ناشتہ ختم ہوتے ہی احمد بھائی تشریف لے آئے تھے ، لیکن اسی اثنا میں بچا کچا ناشتہ فقیر کو دے دیا گیا تھا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ ناشتہ ختم ہوتے ہی احمد بھائی تشریف لے آئے تھے ، لیکن اسی اثنا میں بچا کچا ناشتہ فقیر کو دے دیا گیا تھا۔
خبردار۔۔۔
یہاں فقیر سے مراد احمد بھائی نہیں ہیں!!!

بھائی! پہلے زمانے کے لوگ اپنے لئے فقیر کا لفظ استعمال کرتے تھے لیکن ہم نے خلیل الرحمٰن بھائی پر اس قسم کا شک ہرگز نہیں کیا۔ :) :) :)
 

ہادیہ

محفلین
حلیہ تو آپ نے بہت حد تک درست بتایا ہے۔۔۔
شاید اسی کو کشف و الہام کہتے ہیں۔۔۔
لیکن یہ بھی درست ہے کہ نیٹ پر کبھی تصویر شیئر نہیں کی!!!
یااللہ۔۔۔ مجھے کوئی الہام نہیں ہوتے بھائی صاحب۔۔میں نے خواب میں تو نہیں دیکھا آپ کو۔۔:(
 

فہیم

لائبریرین
ہماری محفل کے ایک بہترین "قلاباز" کی طرح آپ نے بھی یہی کام شروع کردیا۔۔:laugh:
لیکن افسوس آپ نے ویڈیو نہیں بنائی۔۔:rollingonthefloor:
اب ملاقات میں اچھے شاعر، مزاح نگار، گلوگار اور ایک سے ایک خاصیت والے احباب شامل تھے۔
تو ہم نے سوچا ایک قلاباز بھی سہی:ROFLMAO:
 
Top