تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

28697557877_a4b9d73dc8_b.jpg
یہ پیچھے پی پی پی شاید مابدولت کے لیے لکھا ہوا ہے۔ :)
 

سید عمران

محفلین
آنکھوں دیکھا حال پڑھ کر تصاویر دیکھنے کی حسرت جاتی رہی۔۔۔!
غیر متفق :)
میری تو پیاس بڑھ گئی ہے۔
تابش بھائی۔۔۔
جب بات فرقان بھائی کی تصویر پہ آئی تو باتیں بنانے لگے۔۔۔
ورنہ اس سے پہلے کیا کہتے تھے ذرا ملاحظہ فرمائیے۔۔۔
یہ عزت افزائی تصویر دیکھنے سے پہلے تک محدود ہے۔ جلد از جلد تصاویر منظر عام پر لائی جائیں تاکہ ہم اپنی رائے سے رجوع کر سکیں۔ آخر ہم کیوں آپ کے دیدار سے تادیر محروم رہیں!
 

ہادیہ

محفلین
محمداحمد ،@محمد عدنان اکبری نقیبی ،@محمد امین صدیق ، فہیم، اور خلیل انکل۔۔
ان سب کو پہچان لیا۔۔۔:):):)
میرا کوئی کمال نہیں۔۔ پہلے سے دیکھا ہوا تھا اس لیے۔۔:)
کچھ نئے چہرے دیکھنے کو ملے۔۔ سب محفلین بہت اچھے لگ رہے ایک ساتھ:)
ماشاء اللہ تمام تصاویر بہت اچھی ہیں۔۔
 
تابش بھائی۔۔۔
جب بات فرقان بھائی کی تصویر پہ آئی تو باتیں بنانے لگے۔۔۔
ورنہ اس سے پہلے کیا کہتے تھے ذرا ملاحظہ فرمائیے۔۔۔
ہمیں اپنے دیدار سے محروم رکھ کر آپ نے اچھا نہیں کیا۔ آپ سے کٹی ۔
 

ہادیہ

محفلین
لیکن میری یاداشت اتنی کمزور نہیں ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے ۔یہاں انہوں نے ڈی پی لگائی تھی۔یا میں بھول رہی ہوں۔۔۔۔اچھا تھوڑا حلیہ بتاؤں۔
داڑھی ہے۔۔ بہت زیادہ سفید رنگ ہے، اور یہ سُکھے سے بھی نہیں ہیں۔۔ اچھے خاصے ہیں۔۔صرف فیس کی تصویر تھی وہ۔۔
سوری عمران صاحب برا مت مانیے گا میں صرف یاد کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
Top