اردو لیکچر شپ کی تیاری

ذوالقرنین نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2013

  1. انعام جی

    انعام جی معطل

    مراسلے:
    250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    دست بدست معافی؟؟ بھائی میاں جی کیا آپ کا تعلق لکھنو سے ہے؟ سیکھنے سیکھانے کے مراحل میں وہ بھی آن لائن صرف شکریہ ہی کافی ہوتا ہے اور کچھ نہیں ۔ کبھی ہم نے آپ سے کچھ پا لیا تو آپ کا شکریہ ادا کر دیا اور کبھی آپ کو کچھ فائدہ ہوا تو آپ نے ہمارا ۔باقی بڑا نام اللہ کا خطا سے مبرا ذات اسی کی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. لالہ رخ

    لالہ رخ محفلین

    مراسلے:
    887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کب امتحانات ہیں لیکچر شپ کے لیے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    تقریبا تین مہینے لگیں گے۔ کیونکہ ابھی تک فارم جمع ہو رہے ہیں۔ 25 مارچ آخری تاریخ ہے۔
     
  4. لالہ رخ

    لالہ رخ محفلین

    مراسلے:
    887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    تعلیمی قابلیت کم سے کم کتنی ہے اس کے لیے؟
     
  5. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کم سے کم متعلقہ پوسٹ میں ایم اے سیکنڈ ڈویژن
     
  6. Wasij24@gmail. Com

    Wasij24@gmail. Com محفلین

    مراسلے:
    1
    سلام عليكم
    اس سال میں نے اردو یم اے مولانا آزاد یونیورسٹی حیدرآباد انڈیاسے فارم بھرا تھا لیکن امتحانات جو کہ حال ہی میں ہوئے ہیں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے شرکت نا کر سکا اب امتحان دینے کے لئے مجھے کیا کرنا ہے اگر کسی برادر کو معلوم ہوتو برای مہربانی مطلع فرمائیں
     
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وعلیکم السلام۔
    سلیبس میں شامل سب کتابیں ضرور پڑھیں۔
     
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,804
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی؟
    ذرا تفصیل سے بتائیں کہ ایم اے کا کس طرز کا امتحان تھا کیا آپ نے فاصلاتی کورس میں داخلہ لے رکھا ہے؟
     
  9. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بہت خوب
    اللہ پاک کامیابیاں مقدر کرے
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب پانچ سال بعد!!!
    :eek::eek::eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دعا تو دعا ہے۔ کامیابی کا مفہوم بھی بہت وسعت رکھتا ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کیا اب اسے کامیابی کی دعاوٗں کی ضرورت نہیں رہی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    امید ہے کہ اب تک اس امتحان میں پورے اتر چکے ہوں گے!!!
     
    • متفق متفق × 1
  14. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    لیکن کسی بزرگ کا قول ہے کہ زندگی تو قدم قدم امتحان گاہ ہے
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیکن یہاں زندگی کے امتحان کی بات نہیں ہورہی...
    کسی بزرگ سے کہیں کہ لیکچر شپ کے امتحان کے بارے میں بھی کوئی قول ارشاد فرمادیں!!!
     

اس صفحے کی تشہیر