اردو لیکچر شپ کی تیاری

میں معذرت خواہ عاطف بٹ بھائی! واقعی میں غلطی پر تھا اور انعام جی سے دست بدست معذرت کرنے میں کوئی عار نہیں سمجھتا۔
تیاری صوبائی سطح کے امتحانات کے لیے کر رہا ہوں۔ امتحانات میں کم از کم تین مہینے باقی ہیں۔ اور کتابوں کے متعلق میں نے اوپر تبصرہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس بار نہم دہم کے اردو کتاب میں کافی احسن تبدیلیاں کی گئی ہیں اور اس لیے اس کو بھی اپنی تیاری میں شامل کر لیا ہے۔

دست بدست معافی؟؟ بھائی میاں جی کیا آپ کا تعلق لکھنو سے ہے؟ سیکھنے سیکھانے کے مراحل میں وہ بھی آن لائن صرف شکریہ ہی کافی ہوتا ہے اور کچھ نہیں ۔ کبھی ہم نے آپ سے کچھ پا لیا تو آپ کا شکریہ ادا کر دیا اور کبھی آپ کو کچھ فائدہ ہوا تو آپ نے ہمارا ۔باقی بڑا نام اللہ کا خطا سے مبرا ذات اسی کی ہے۔
 
Wasij24@gmail. Com

محفلین
سلام عليكم
اس سال میں نے اردو یم اے مولانا آزاد یونیورسٹی حیدرآباد انڈیاسے فارم بھرا تھا لیکن امتحانات جو کہ حال ہی میں ہوئے ہیں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے شرکت نا کر سکا اب امتحان دینے کے لئے مجھے کیا کرنا ہے اگر کسی برادر کو معلوم ہوتو برای مہربانی مطلع فرمائیں
 
فہد اشرف

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی؟
ذرا تفصیل سے بتائیں کہ ایم اے کا کس طرز کا امتحان تھا کیا آپ نے فاصلاتی کورس میں داخلہ لے رکھا ہے؟
 
Top