اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

نبیل نے 'اردو سپیچ پراسیسنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 29, 2010

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    ہمیں علم نہیں کہ مقتدرہ کے کی بورڈ میں کس کی پر کیا میپ کیا گیا ہے۔ ورنہ اس کو بھی شامل کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ کیا آپ ایک کام کر سکتے ہیں کہ کئی سارے ایسے اردو کی بورڈ جو رواج میں ہیں ان کی میپنگ کی ٹیبل بنا دیں۔ پہلے کالم میں اردو حروف تہجی اور ضروری علامات اور اس کے بعد ایک ایک کالم ہر کی بورڈ کی متعلقہ میپ کے ساتھ۔ اگر ایسی فہرست ہمیں مل جائے تو ہم اسی ٹول میں کسی بھی کی بورڈ کنورٹر کا انتخاب کرنے کی سہولت فراہم کر دیں گے ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    بنایا جاسکتا ہے۔ میں پہلی فرصت میں آپ کو سب سےپہلے مقتدرہ کی بورڈ کی مکمل میپینگ کی ٹیبل بنا دونگا۔ اس کےبعد جو آپ حکم کریں۔ ہمارے یہاں زیادہ مسئلہ بجلی کا ہوتا ہے ۔ اسکے آنے جانے کا کچھ پتا نہیں ہوتا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    پھر آپ مطمئن رہیں کہ جاری کردہ ڈکشنری بھی ہر کی بورڈ کے لئے دستیاب ہوگی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  4. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    ان شاءاللہ
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اس پراجیکٹ پر 24 جنوری 2011 کے بعد کیا تالا لگ گیا تھا؟ :biggrin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. جنید بن صادق

    جنید بن صادق محفلین

    مراسلے:
    3
    اِس کا کیا ہوا؟ :)
     
  7. جنید بن صادق

    جنید بن صادق محفلین

    مراسلے:
    3
    اگر کوئی میرے رہنمائی کرے تو میں ہی بنا دوں۔ اور یہاں مقتدرہ سے مراد http://www.cle.org.pk/ ہے؟؟

    اور یہاں انگریزی کیسے لکھتے ہیں، میں تو بس انگریزی پیسٹ ہی کرسکتا ہوں۔
     
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,727
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انگریزی لکھنے کے لئے کنٹرول سپیس دبائیں۔ اور ڈفالٹ انگریزی کی بورڈ میں لکھیں۔ بشرطیکہ آپ کا ونڈوز کی بورڈ بھی انگریزی ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. صدیق ابن امین

    صدیق ابن امین محفلین

    مراسلے:
    4
    محفل میں اردو لکھنے کا سہل ترین طریقہ میں نے بالآخر ڈھونڈ ہی نکالا
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا کچھ نیا ایجاد کیا ہے؟
     
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میں یہاں انگریزی ٹائپ نہیں کر سکتا ،اگر انگلش لینگویج سلیکٹڈ ہو جو ڈیفالٹ ہے تو بھی اردو ہی ٹائپ ہوتا ہے،
     
  12. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    Ctrl+Space bar
     
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جی بالکل ایسا کرنے کے باوجود
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. صدیق ابن امین

    صدیق ابن امین محفلین

    مراسلے:
    4
    جی کریم بھائی،گوگل کروم میں لینگویج ان پٹ ،جس میں اردو بھی دستیاب ہے،کا ایڈآن انسٹال کریں ۔
     
  15. صدیق ابن امین

    صدیق ابن امین محفلین

    مراسلے:
    4
    یہ سب میں اسی طرح ٹائپ کر رہا ہوں ۔
     
  16. صدیق ابن امین

    صدیق ابن امین محفلین

    مراسلے:
    4
     
  17. عرفان ارشد

    عرفان ارشد محفلین

    مراسلے:
    98
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا کسی نے غور کیا کہ گوگل ٹرانسلیٹ اب اردو میں ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی سہولت فراہم کررہا ہے

    Translate.google.com
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوب۔۔۔ زبردست۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فی الوقت یہ سہولت صرف گوگل ٹرانسلیٹ کے ربط پر ہی دستیاب معلوم ہوتی ہے۔ ابھی گوگل ٹیکسٹ ٹو سپیچ اے پی آئی میں اردو کی سپورٹ نظر نہیں آئی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3

اس صفحے کی تشہیر