اردو دائرۃ معارف العلوم

hackerspk

محفلین
ان معاملات میں کاپی رائٹس کیا کہتے ہیں؟
میں شروع سے کاپی کو رائٹ کرتا آیا ہوں او جملہ حقوق کو محفوظ وہ اس کے جملہ حقوق کے 35000 روپے مانگ رہے ہیں پبلشرز ہی کا اس میں زیادہ فائدہ ہے اور وہ اس کو سمجھ نہیں رہے ہر تحریر کو حوالہ سے درج کرنے کا ارادہ ہے جس میں پبلشر کا نام تو لازمی آتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
Part1>final-1.pdf
اس کتاب کے 420 صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں 421 تا 460 آپ کے پاس ہیں اس سے آگے 460 تا 480 ٹائپ ہو رہے ہیں اور مسلوں یعنی فائلوں کو حذف کر دیں۔

صفحہ نمبر 421 تا 460 ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیئے ہیں۔

420 صفحے جو پہلے ٹائپ ہو چکے ہیں اگر وہ مجھے ای میل کر دیں تا کہ میں کتاب کو ایک ہی جگہ اکٹھی رکھ سکوں۔

آگے کون سی فائل کے صفحے شروع کرنا ہیں؟
 
hackerspk

محفلین
شکریہ۔ شمشاد بھائی پہلے کی ہوئی ٹائپنگ بکھری پڑی ہے میں ان کو اکٹھا کر کے ایک دو دن میں آپ کو ای میل کر دوں گا
481 تا 520 سے شروع کر دیں
 
hackerspk

محفلین
Part1>final-1.pdf کے صفحات 481 تا 520 سے ٹائپ کر دیں
اور دوسرا یہ کہ میں نے یہ صفحات جب ٹائپ کیے تھے تو ایک جگہ اکٹھے نہیں کیے تھے بلکہ شخصیت کہ اعتبار سے ٹائپ کیے تھے تو یہ سائٹ میں بکھرے ہوئے ہیں ان کو اکٹھا تو میں کر رہا ہوں مگر یہ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں ہیں لیکن شاید ہی ان میں سے کوئی تحریر کم ہو مطلب کے صفحات ہوں گے تو مکمل لیکن مسئلہ یہ ہو گا کہ ان کی ترتیب اور انداز تحریر میں فرق ہو گا

اور کیا نبیل بھائی کا بنیا ہوا اردو ایڈیٹر جاوا سکرپٹ ونڈوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے یعنی ایسے ٹیکسٹ باکسز جو جاوا سکرپٹ سے بنتے ہیں کیا ان میں یہ لگ سکتا ہے میں نے اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی ہے مگر یہ اس میں فٹ نہیں ہو رہا اس کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہیکر صاحب، آپ کونسے ٹیکسٹ ایریا کی بات کر رہے ہیں؟
آج کل ویب سائٹس پر جاوا سکرپٹ کا کثرت سے استعمال ہوتا ہے اور ٹیکسٹ ایریا پر جو سکرپٹ قابو پا لیتی ہے، اسی کا زور چلتا ہے۔ آپ جے کویری کا اردو ایڈیٹر پلگ ان استعمال کر رہے ہیں۔ بعض سوفٹویر میں دوسرے جاوا سکرپٹ فریم ورک جیسے کہ موٹولز اور پروٹوٹائپ وغیرہ استعمال ہوتے ہیں۔ وہاں ہو سکتا ہے کہ یہ والا اردو ایڈیٹر کام نہ کرے۔
 
Part1>final-1.pdf کے صفحات 481 تا 520 سے ٹائپ کر دیں
اور دوسرا یہ کہ میں نے یہ صفحات جب ٹائپ کیے تھے تو ایک جگہ اکٹھے نہیں کیے تھے بلکہ شخصیت کہ اعتبار سے ٹائپ کیے تھے تو یہ سائٹ میں بکھرے ہوئے ہیں ان کو اکٹھا تو میں کر رہا ہوں مگر یہ حروف تہجی کے اعتبار سے نہیں ہیں لیکن شاید ہی ان میں سے کوئی تحریر کم ہو مطلب کے صفحات ہوں گے تو مکمل لیکن مسئلہ یہ ہو گا کہ ان کی ترتیب اور انداز تحریر میں فرق ہو گا

اور کیا نبیل بھائی کا بنیا ہوا اردو ایڈیٹر جاوا سکرپٹ ونڈوز کو بھی سپورٹ کرتا ہے یعنی ایسے ٹیکسٹ باکسز جو جاوا سکرپٹ سے بنتے ہیں کیا ان میں یہ لگ سکتا ہے میں نے اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی ہے مگر یہ اس میں فٹ نہیں ہو رہا اس کے بارے میں مزید معلومات درکار ہیں

جاوا اسکرپٹ سے مارکپ تیار کے شامل کیے گئے یا پھر ڈوم ایلیمینٹ بنا کر شامل کیے گئے ٹیکسٹ ایریا میں بھی اردو ایڈیٹر بالکل کام کرنا چاہیئے۔ محض اتنا خیال رکھنا ہوگا کہ ایڈیٹر شامل کرنے کا کوڈ اس ٹیکسٹ ایریا کی رینڈرنگ کے بعد ایکزیکیوٹ ہو۔ اگر اس ڈائنامکلی جنریٹیڈ ٹیکسٹ ایریا کو کوئی آئی ڈی دی گئی ہو تو ٹھیک ورنہ پھر آپ کو دوسرے ذرائع سے اس ایلیمینٹ تک پہونچنا ہوگا۔ فائر بگ کے ساتھ تھوڑی دیر کھیلیں، سارے راز کھل جائیں گے۔ ان شاء اللہ :)
 
hackerspk

محفلین
مجھ سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا آپ
http://urduencyclopedia.org/personalities/relegious-personalities/83522-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%DA%AF%20%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D9%88.html
اس ربط کو کھولیں سائٹ پر رجسٹر ہونے کے بعد آپ کو تحریر کے آخر میں "تحریر میں خرابی کی اطلاع دیں " کا ربط نظر آئے گا اس کا جائزہ لے کر بتائیے کیا اردو ایڈیٹر کو اس کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس سکرین شاٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔

hackerpk.png

اس پاپ اپ ڈائیلاگ میں بھی اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے۔ میں نے فائربگ کنسول میں ایک جاواسکرپٹ فنکشن کال کیا ہے جس کے ذریعے اس ٹیکسٹ ایریا میں بھی اردو ایڈیٹر انٹگریٹ ہو گیا ہے۔ اسی کوڈ کو وہاں استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئے گی جہاں یہ ڈائیلاگ کال کیا جا رہا ہے یا جہاں اسے ڈیفائن کیا گیا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں یہاں صرف گیس ورک سے ہی کام چلا سکتا ہوں۔ ذیل کا ہیک آزما کر دیکھیں۔

- فائل dle_js.js میں ذیل کا کوڈ ڈھونڈیں

HTML:
<br /><br /><textarea name='dle-promt-text' id='dle-promt-text' class='ui-widget-content ui-corner-all' style='width:97%;height:100px; padding: .4em;'></textarea></div>

اور اس کے بعد ذیل کا کوڈ شامل کر دیں

HTML:
<script language="JavaScript" type="text/javascript">jqcc(document).ready(function(){jqcc("#dle-promt-text").UrduEditor("13px");});</script>

اس کے بعد پیج ریفریش کرکے دیکھیں کہ اب پاپ اپ میں اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے یا نہیں؟
 
hackerspk

محفلین
نہیں سعید بھائی میں نے بھی یہ کر کے دیکھا تھا لیکن اس نے دوسرے مڈیولز کو بھی کام کرنے سے روک دیا تھا اصل میں اس جے ایس فائل میں انھوں نے مختلف فکشن بنا کر رکھے ہیں جو جس جگہ ضرورت ہو جاوا سکرپٹ کے ذریعے کال کر لیتے ہیں اس لیے ان میں نیا سکرپٹ لگانا نہایت دشوار ہے میں نے اس میں کلیدی تختہ (کی بورڈ) تو کلاس کے ذریعے لگا لیا تھا لیکن اردو ایڈیٹر کی کلاس اس میں نہیں ایڈجسٹ ہو رہی
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں نہ سمجھنے والی کون سی بات ہے۔ میں نے یہ 40 صفحے ٹائپ کرنے کے لیے اتار لیے ہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
نہیں سعید بھائی میں نے بھی یہ کر کے دیکھا تھا لیکن اس نے دوسرے مڈیولز کو بھی کام کرنے سے روک دیا تھا اصل میں اس جے ایس فائل میں انھوں نے مختلف فکشن بنا کر رکھے ہیں جو جس جگہ ضرورت ہو جاوا سکرپٹ کے ذریعے کال کر لیتے ہیں اس لیے ان میں نیا سکرپٹ لگانا نہایت دشوار ہے میں نے اس میں کلیدی تختہ (کی بورڈ) تو کلاس کے ذریعے لگا لیا تھا لیکن اردو ایڈیٹر کی کلاس اس میں نہیں ایڈجسٹ ہو رہی

جناب یہ ہم ہیں، سعید بھائی نہیں۔ اور وہ بھی اصل میں سعید صاحب کے صاحبزادے میاں سعود ابن سعید ہیں۔
بہرحال کچھ کوشش کرکے جاوا سکرپٹ میں اردو ایڈیٹر کی گنجائش بنائی جا سکتی ہے۔ اسی فورم کے سلسلے میں مجھے ایسا کئی بار کرنا پڑا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہیکر میں نے آپ کی اردو سے رومن کنورٹر والی تحریر کو اس ربط پر نئے موضوع میں منتقل کر دیا ہے۔ وہاں اس کےبارے میں گفتگو کی جا سکتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر کنورٹر کام کرے گا تو پھر ٹائپنگ کی ضرورت تو نہیں رہے گی۔ آپ کی رائے کا انتظار ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، فی الحال مسقبل قریب میں ایسا کوئی کنورٹر دستیاب ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔ ہیکر نے اردو سے رومن کنورٹر کا ذکر کیا ہے جس سے ٹائپنگ کا کام کم نہیں ہو سکے گا۔
 
Top