اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

شمشاد

لائبریرین
اور مجھے وہاب بھی اچھے لگتے ہیں کہ چپ چاپ ایک کونے میں بیٹھے اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اور بہت زیادہ کام کرتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:( زیک بہت اچھے ہیں ، ان سے کبھی کوئی غلطی نہی ہوئی :p وہ تو بس محب ہی ایسے لکھ رہہا تھا اسے اور باقی کے سب جو زکریا کی غلطیاں نکال رہے تھے میں نے منع بھی کیا تھا ، کہ یہ غلطیاں نہیں موتی پرؤئے ہوئے ہیں :lol: پر بڑے برے ہیں جنہوں نے غلطیاں نکال کے سامنے رکھ دی ہیں ،
:roll:

میں نے تو ابھی پڑھا ہی نہیں ؟ کدھر لکھ کر آئے ہیں ۔
مجھ مصوم کو تو کچھ پتا نہیں ، :? 8)

~~
باجو آپ نے ابھی کچھ دیکھا ہی نہیں۔ :?
ٰیہاں جلدی سے جائیں نا :wink:
~~

ہو آئی ہوں پر مجھے تو کوئی خاص بات نظر نہیں آئی ؟ :?

~~
خاص بات اس وقت نظر آئے گی جب آپ کے بارے میں لکھا جائے گا۔ :wink:
~~

میرے بارے میں ، کوئی کچھ نہ لکھے ، مجھے نہ لکھنے لکھانے میں کوئی دلچسپی ہے نہ لکھنے والوں ، اور لکھوانے والوں سے ، سو ، پلیز مرے بارے کوئی کچھ نہ لکھے ، میں پسند نہیں کرتی ،
 
ماوراء

lol۔ نہیں باجو میں نہیں لکھ رہی۔ سب کو معلوم ہے کہ آپ کتنی اچھی ہیں۔ :)
 
تیشہ

محفلین
:( میں نے بچاری نے کبھی پہلے کسی کو دھمکیاں دی ہیں کیا؟
پہلے کبھی نہیں دی تو اب کیا دوں گی بے فکر رہئیے ،
 
تیشہ

محفلین
نہیں ڈانٹتی ، مگر میں نے بتا دیا نہ مجھے پسند نہیں چاہے جاسوسی ہو ، سسپنس ہو یا سرگذشت میں ہو ،
 
شمشاد

لائبریرین
لو جی کر لو گل، باجو کوئی اخبار یا ڈائجسٹ میں تھوڑا ہی لکھنا ہے۔ یہ تو اسی محفل پر لکھنا ہے، محب لکھ رہے ہیں ہر ایک کے متعلق چند لائنیں، ابھی تو بس نبیل اور شاید زکریا کے بارے میں لکھا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مجبوری ہے،

محب بھائی خیال رکھیے گا اور باجو کے حصے کا بھی میرے متعلق لکھ دیجیئے گا۔
 
شمشاد نے کہا:

شمشاد ، شعیب صفدر اور منہاجین کے بارے میں بھی لکھا جاچکا ہے۔
 
آپ کا پہلے ہی کافی ہوجانا ہے ، کیوں میرے ہاتھ قلم کروانے ہیں :lol:

باجو کا میں مختصرا لکھ دوں گا اور اگر انہیں کوئی اعتراض ہوا اس میں کسی حصہ پر تو اسے قطع کر لیں گے کیونکہ وہ اہم ممبر ہیں اس فورم کی اگر ان کے متعلق نہ لکھا جائے تو ایک اہم تذکرہ رہ جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو جی کر لو گل، باجو کوئی اخبار یا ڈائجسٹ میں تھوڑا ہی لکھنا ہے۔ یہ تو اسی محفل پر لکھنا ہے، محب لکھ رہے ہیں ہر ایک کے متعلق چند لائنیں، ابھی تو بس نبیل اور شاید زکریا کے بارے میں لکھا ہے۔

شمشاد ، شعیب صفدر اور منہاجین کے بارے میں بھی لکھا جاچکا ہے۔

لکھا جا چکا ہے اور مجھے پتہ ہی نہیں، ابھی دیکھتا ہوں، کہاں لکھا ہے؟
 
حنا فیصل

محفلین
مجھے محفل میں کوئی بھی اچھا نہیں لگتا .............وجہ نہ پوچھیں
اگر پوچھیں گے تو یہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہو گی
 
ماشا اللہ بھئی ! یعنی کہ "ہر توڑ کا پکا جوڑ اور وہ گارنٹی شدہ ، اگر میٹھا نہ ہو تو پیسے واپس " ۔۔۔۔۔۔۔۔ صاف گوئی اچھی لگی :)
 
Top