اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

زین

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

اچھا نا تنگ کررہی تھی اور کوئی مجھے نا بھگائے میرے 5 دن کا گیپ ہے۔ اوکے:)

لو تم تو سیریس ہوگئی :grin:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اچھا۔
چلو کسی کو تو میرے لمبے بال اچھے لگے:grin:

وہ اس لئے کہ اب میرا بھی ارادہ ہے بال بڑھانے کا :cool: :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
:( :(:(
:blushing::blushing::blushing:
یہ کب کہا۔۔مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔:noxxx:
"جس دن ماوراء کو ناظم خاص بنایا تھا۔۔بس اسی دن پتہ چلا تھا۔۔اور اب جب اتارا جائے گا تب پتہ چلے گا۔" یہ کہنا چاہ رہے تھے شمشاد بھائی؟:(

یہ تو بہہہہہہہہہہہہہہہت ہی پرانی بات ہے۔
 
Top