اوہ۔۔۔
ارے۔۔۔
ہائیں۔۔۔
ہم تو بھول ہی گئے۔۔۔
یہ ’’احمق کون‘‘ کو بوجھنے والی لڑی تھی۔۔۔
آپ لوگوں نے حماقتیں دکھا دکھا کے صابرہ امین صاحبہ کو ناراض کردیا ناں!!!
ارے نہیں بھیا
صابرہ بہنا نے عنوان سے ہی ظاہر کردیا ہےکہ وہ کسی احمق کو کھوج رہی ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
اپنے اپ کو دوسروں سے برتر سمجھنے کی وجہ سے ہے۔ اچھی ساسیں اور بہو بھی یقینا ہیں مگر گھریلو مسائل بھی کم نہیں۔ ایک تعلیم یافتہ اور نام نہاد مہذب ترین معاشرے کی بہو میگھن مرکل ہو یا سارہ ، ذہنی اذیت کا شکار رہتی ہیں۔
بٹیا درست کہا آپ نے پر ہر گھر کی کہانی الگ ہے کہیں بہو مظلوم ہے تو اُس میں ساس کا تو قصور ہے ہی مگر پر بیٹوں کا بھی اُتنا ہی !!!کیونکہ پھر وہی بات آجاتی ہے کہ اپنی بہن گھر آئے تو سو بسمہ اللہ اور بیوی میکہ جانے کا کہے تو فوراً اُسکو ذمہ داریاں یاد دلائی جائیں 🥲تو بس یہ ذہنی اذیت
بیحد تکلیف دہ ہیں بچیوں کے لئے ۔۔۔نام نہاد معاشرے ترقی یافتہ معاشرے کی بھی سناؤں گی کسی دن ۔۔۔ڈومیسٹک وائلنس جو ہم نے بریڈ فورڈ میں سنا!!!جسے دیکھا تو نہیں نہ دیکھنے کی ہمت ہمارے اندر تھی !!!!رضا اُس زمانے میں CA articleship کر رہے تھے تو تھک ہار کے رات کو دیر تک آتے اور سو تے تو پھر کو ئی خبر نہ رہتی
پھر ہم نے ان کو بتایا کہ اس کمرے میں ہم نہیں سو سکتے پھر اُِنھوں نے شکایت کی تو۔ کچھ سکون ہوا ۔۔۔یہ سب نام نہاد مہذب معاشرے ہیں بٹیا ۔۔۔۔یہاں سے اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے لے جاتے ہیں ولایت ۔۔۔۔۔اُن ماں باپ کی جنکی کبھی خود خدمت نہ کی ۔۔یہ تو کہانی ہے BBCD بچوں کی ۔۔۔۔ باقی ۔۔یہ کہانی پھر سہی!!!!!
 

سید عمران

محفلین
اسی لیے کہتے ہیں کہ جہاں اپنے بچوں کو پہلی کلاس سے لے کر گریجویشن اور اسپیشلائزیشن تک سینکڑوں کتابیں پڑھاتے ہیں وہیں دین کی ایک اچھی سی کتاب اچھے سے عالم کے ذریعہ بھی پڑھوادیں۔۔۔
اماں ابا کا احترام اسکول کالج نہیں اللہ سکھاتا ہے۔۔۔
جو اپنے ربا کو نہ پہچان سکا اپنے ابا کی قدر کیا کرے گا!!!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
گھریلو افسانے کے دھاگے میں کیا کیا برپا ہو گیا ۔
ہانگ کانگ کے شعلے
لیاری گینگ
جلے تو جلاؤ گوری
ایسی باتیں کیا نہ کرو
گوری۔ تو بیاہی بدیس 🤓
تیل مہنگائی
آ گ کنویں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گھریلو افسانے کے دھاگے میں کیا کیا برپا ہو گیا ۔
ہانگ کانگ کے شعلے
لیاری گینگ
جلے تو جلاؤ گوری
ایسی باتیں کیا نہ کرو
گوری۔ تو بیاہی بدیس 🤓
تیل مہنگائی
آ گ کنویں۔
سب سے اہم بات تو آپ بھول ہی گئے
"جلے تو جلاو گوری" کے بعد "ہمیں تو ملاؤ گوری" بھی تھا 😊
 

سیما علی

لائبریرین
گھریلو افسانے کے دھاگے میں کیا کیا برپا ہو گیا ۔
ہانگ کانگ کے شعلے
لیاری گینگ
جلے تو جلاؤ گوری
ایسی باتیں کیا نہ کرو
گوری۔ تو بیاہی بدیس 🤓
تیل مہنگائی
آ گ کنویں۔
بھیا گوری کی بات نہ ہو مفتی صاحب نظر آئیں گے 😊😊😊😊
 
Top