محمد بلال اعظم

لائبریرین

تو اب یہ تین یو آر ایل ملے ہیں،
یا تو ان میں سے کوئی سیلیکٹ کرنا ہے یا پھر کوئی اور سوچنا پڑے گا۔
دیکھتے ہیں باقی لوگ کیا کہتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
جو پہلے سے رجسٹرد ہیں، ان کو بھی دیکھ لیا جائے۔ ممکن ہے کہ کوئی اس قسم کا بلاگ موجود ہی ہو جیسا تم چاہتے ہو۔ ورنہ بلاگ سپاٹ ہی کیوں ورڈ پریس یا دوسری کسی بلاگ سروس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
 
وہ شاید میں نے سارے دیکھے ہیں مگر وہ رومن اردو میں ہیں،
بلاگ اسپاٹ کا یہ فائدہ ہے یکہ یہ فری ہے اور یہاں سب سے زیادہ سہولیات ملتی ہیں۔
باقی ویسے کوئی اور بھی دیکھی جا سکتی ہے ویب ساےٹ بلاگ اسپاٹ جیسی
 
Top