بلاگ اسپاٹ

  1. عبدالقدیر 786

    اپنے بلوگ کو ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کرنے کیلئے کیا کرنا چاھئیے ؟

  2. Muhammad zubair

    بلاگ کے متعلق هیلپ

    السلام علیکم دوستو میں نے بلاگ تو بنا لیا هے مگر اب مسئله یه هے که میں اپنے بلاگ پر زیاده سے زیاده وزٹر کیسے لاؤں کوئ اچھی ٹرکس یه کوئ ایسا موضوع جس پر لوگ پوسٹ پر کمنٹ بھی کریں پلیز اس پوسٹ کو نظر انداز مت کرنا کچھ تو جواب لازمی دینا نبیل اسد اسد اللہ فقیر شکیب احمد
  3. Muhammad zubair

    میرا بلاگ

    السلام علیکم دوستو یه میرا چھوٹا سا بلاگ هے دوستو میں نے یه بلاگ اردو ٹٹوریل' رجسٹر سافٹ ویئر ' فری موبائل ایپس اور بهت کچھ ایک بار وزٹ لازمی کریں http://zubairchinioti.blogspot.com
  4. Muhammad zubair

    بلاگر انفارمیشن

    السلامعلیکم دوستو اور بھائیو میں نے آپ سب کی دعاؤں اور مشوروں سے ایک چھوٹا سا بلاگ بنایا هے آپ سب سے گزارش هے که ایک بار اس کا وزٹ لازمی کریں اور اپنی مفید مشوروں سے آشنا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ http://zubairchinioti.blogspot.co.uk/?m=0 نبیل اسد
  5. Muhammad zubair

    میری ہیلپ کردیں بلاگ کے متعلق

    السلام علیکم دوستو اور بھائیو میں نے اردو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کردیا ہے 3 چیزیں مجھے اور چاہیئے 1 ایک تو میرے بلاگ کی ہرپوسٹ ہر موبائل ہر کمپیوٹر پر نستعلیق فانٹ میں نظر آئے 2 مجھے نیوز ٹرکر چاہئے اگر اس بارے میں کوئی بھائی میری ہیلپ کردے تو مہربانی ہوگی 3 میں فرنٹ پیج پر کچھ کیٹیگری بنانا چاہتا ہوں...
  6. شکیب

    ذاتی بلاگ کے لیے نام کی تجاویز دیں پلیز

    فری بلاگنگ سروس دینے والے دو ”بڑے لوگ“ 1۔ بلاگر 2۔ ورڈپریس دونوں پر اپنے بلاگ بنانے کی کوشش کی، لیکن دونوں جگہ پر سب ڈومین پہلے سے بک تھا۔ Shakeeb.blogspot.com Shakeeb.wordpress.com دونوں ہی کسی اور شکیب نے اپنے کھاتے جمع کرا رکھے ہیں۔ اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بندے نے ایک ایک پوسٹ ڈالی ہے صرف،...
  7. شکیب

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    السلام علیکم ! ایک مرتبہ پھر پریشانی لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ہوا یوں کہ پتہ نہیں کون سی صدی کی ایک کتاب ایچ ٹی ایم ایل اور ایکس ایم ایل کی میں نے پڑھ رکھی ہے۔۔۔بس اس میں فارم بنانے کا طریقہ دیکھ رکھا تھا، گھر پر ایک فارم بنایا، نام، شہر، مختصر وضاحت اور پھر" فائل اپلوڈ" اور ایک عدد "اپلوڈ کریں " کی...
  8. شکیب

    بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے لیے آف لائن چیکر؟

    السلام علیکم! بھائیو، بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے ڈیزائن کو چیک کرنے کے لیے مجھے اپنے بلاگ پر ہر ٹمپلیٹ کو اپلوڈ کرکے دیکھنا پڑتا ہے، کیا اس کا کوئی آسان حل ہے؟ یا پھر کوئی سافٹ ویئر جو ایکس ایم ایل کی ٹمپلیٹ کو آف لائن چیک کر کے دکھا سکے کہ اس کا ڈیزائن کیسا ہے؟ مدد کا پیشگی شکریہ۔ ابن سعید نبیل
  9. محمد علم اللہ

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات محمد علم اللہ اصلاحی 1.اس تبصرے کا موصول ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post" جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے اپنی...
  10. محمد بلال اعظم

    احمد فراز پہ بلاگ

    السلام علیکم! میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔ علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے اور اب میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔ بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے...
  11. محمد بلال اعظم

    قبائے بلاگ

    اس بلاگ پہ جو تھیم ہے مجھے اس طرح کی انگلش تھیمز چاہیے تاکہ انہیں اردو میں کنورٹ کروں، مدد کریں پلیز۔ http://urdushairey.blogspot.com/
  12. خواجہ طلحہ

    بلاگر میں non-standard فانٹس کا استعمال۔

  13. باذوق

    بلاگ اسپاٹ تبصرہ : ایک ٹرک

    السلام علیکم بلاگ اسپاٹ کے اکثر اردو بلاگز پر تبصروں کی جگہ کچھ انگریزی باقی رہ گئی ہے۔ جیسا کہ اگر میں کسی کے بلاگ پر تبصرہ کروں تو یہ لکھا آتا ہے : باذوق said... said... کو نکال کر اس کی جگہ اردو لکھی جا سکتی ہے مثلاً نے کہا یا نے لکھا Edit HTML میں جائیں Expand Widget...
  14. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    پہلے میں نے سوچا کہ ایک موضوع شروع کروں، اپنا بلاگ بنائیں۔ پھر خیال آیا کہ بلاگ تو مختلف جگہ بنایا جاسکتا ہے اور ہر ایک کا الگ طریقہ اور ہر ایک کا اپنا تجربہ۔ اس لیے یہاں بلاگ اسپاٹ پر بلاگ بنانے کا طریقہ اور پھر اس کی اردو کسٹمائزیشن اور دیگر آپشنز کے بارے میں تفصیل بیان کردی جائے تاکہ جو لوگ...
Top