میری ہیلپ کردیں بلاگ کے متعلق

Muhammad zubair

محفلین
السلام علیکم
دوستو اور بھائیو میں نے اردو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کردیا ہے 3 چیزیں مجھے اور چاہیئے
1 ایک تو میرے بلاگ کی ہرپوسٹ ہر موبائل ہر کمپیوٹر پر نستعلیق فانٹ میں نظر آئے
2 مجھے نیوز ٹرکر چاہئے اگر اس بارے میں کوئی بھائی میری ہیلپ کردے تو مہربانی ہوگی
3 میں فرنٹ پیج پر کچھ کیٹیگری بنانا چاہتا ہوں جیسے ،کتاب ،نعتیں ،اسلام مسائل ،بیانات،ایسے فرنٹ پیج
پر میں کیٹیگری بنانا چاہتا ہوں اگرکوئی بھائی ہیلپ کردے توآپ کی بہت مہربانی ہوگی جزاک اللہ
 

تجمل حسین

محفلین
بھائی جی آپ نے ایک ہی موضوع اور ایک ہی مسئلہ پر تین دھاگے شروع کررکھے ہیں۔ اس لیے سمجھ نہیں آرہی کہ کس میں جواب دوں۔ برائے مہربانی کسی ایک دھاگے کو جاری رکھیں باقی بند کردیں۔ شکریہ :)
 

نور وجدان

لائبریرین
السلام علیکم .. جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے لیے جیسا کہ آپ چاہتے یہ بلاگر ٹمپلیٹ استعمال کرلیں ..

http://butemplates.blogspot.com/?m=1

نیوز ٹریکر کے لیے آپ layout میں جائیں اور وہاں سےwidget ہوگی نیوز ٹریکر کی ۔ اس پر کلک کرتے اپنی مرضی کا اخبار سیٹ کرلیں.


اپنی مرضی کی سائیٹ لانے کے لیے بھی layout میں جاتے وہاں feed external links پر جاتے جس سائٹ جیسے نعتوں کے پیج اپلوڈ چاہتے لنک فیڈ کرتے اپلوڈ کردیں
 
Top