اس بلاگ پہ جو تھیم ہے مجھے اس طرح کی انگلش تھیمز چاہیے تاکہ انہیں اردو میں کنورٹ کروں، مدد کریں پلیز۔ http://urdushairey.blogspot.com/
جناب اس تھیم کا نام کوفی ڈیسک ہے، اور یہ ایک پریمیم تھیم ہے ، لیکن اگر آپ کو اسکی اشد ضرورت ہے تو سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔۔۔
السلام علیکم بھائی ۔۔۔ یہ تھیم فری ہی ہے پر اگر آپ کو اس کی پی ایس ڈی فائل چاہیے یا اُن کی سائٹ کی ایڈز کے بغیر تھیم چاہیئے ہو تو اس کے لیے آپ کو کچھ رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔۔