بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے لیے آف لائن چیکر؟

شکیب

محفلین
السلام علیکم!
بھائیو، بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے ڈیزائن کو چیک کرنے کے لیے مجھے اپنے بلاگ پر ہر ٹمپلیٹ کو اپلوڈ کرکے دیکھنا پڑتا ہے، کیا اس کا کوئی آسان حل ہے؟ یا پھر کوئی سافٹ ویئر جو ایکس ایم ایل کی ٹمپلیٹ کو آف لائن چیک کر کے دکھا سکے کہ اس کا ڈیزائن کیسا ہے؟

مدد کا پیشگی شکریہ۔
ابن سعید نبیل
 
ہمارا خیال ہے کہ بلاگر کی سائٹ ہی اس کا اچھا ایڈیٹر ہے۔ کسی آف لائن ٹول سے یہ کام لیا بھی گیا تو بہت ساری چیزیں کام نہیں کریں گی مثلاً وہ ٹیمپلیٹ ویرئیبلز جو بلاگر مہیا کراتا ہے وہ کسی آف لائن ایڈیٹر میں دستیاب نہ ہوں گے۔ :) :) :)
 
Top