مگر احمد بھائی یہ تو لطیفہ نہیں ہوا نا ۔۔۔سیئریس بات ہے نا کافیایک شخص لائبریری پہنچا اور اس نے "خود کشی کے 101 کامیاب ترین طریقے" نامی کتاب مانگی۔
لائبریرین : کتاب تو میرے پاس ہے اور میں تمھیں دے بھی دوں، لیکن یہ بتاؤ کتاب واپس کون کرے گا؟؟؟![]()
مگر احمد بھائی یہ تو لطیفہ نہیں ہوا نا ۔۔۔ سیئریس بات ہے نا کافی![]()
واہ قبلہ مدیر بنتے ہی "احساسِ ذمہ داری" ہو گیا![]()
میں بھی یہی دیکھنے آئی تھی بھیاواہ قبلہ مدیر بنتے ہی "احساسِ ذمہ داری" ہو گیا![]()
تھینکس بٹ اس وقت سئیرس ہوں میں کافیاچھا ! تو پھر آپ مزاحیہ لطیفے پڑھیے۔![]()
اب بندہ سئیرس بھی نہ ہو اللہ جی![]()
میں بھی یہی دیکھنے آئی تھی بھیا![]()
آخر بہن کس کی ہوںآپ کو تو جیسے کوئی کام ہی نہیں ہے۔![]()
آخر بہن کس کی ہوں![]()
کام چور لوگویسے ہمیں کوئی کام ہوتا تو ہم یہاں لطیفے پوسٹ کر رہے ہوتے۔![]()
حق ہاہ یہ زمانہ بھی آنا تھا کہ احمد بھائی مجھے اپنی بہن نہیں سمجھتے![]()
کبھی کبھی تو چلنے دیں نا پلیز ۔۔تھورا رعب شعب رہتا ہے نا دوسروں پربندے کو "سئیرس " نہیں ہونا چاہیے۔![]()
میں بھی یہی دیکھنے آئی تھی بھیا![]()
مجھے ہوئے گا اس کی امید ختم کر دیجیئے بھیا پلیزتو گویا آپ کے خیال میں، احمد صاحب کو "احساسِ ذمہ داری" ذرا دیر سے ہونا چاہیے تھا، آپ کی طرح![]()