احساسِ ذمہ داری

محب علوی

لائبریرین
بری بات ہے لطیفے پوسٹ کر نا بھی ایک کام ہی جو محب علوی بھائی یہاں کر رہے ہیں۔ :)

محب بھائی دیکھیے یہ مقدس کیا کہہ رہی ہے لطیفے پوسٹ کرنے والوں کو۔ :p

بہت تیز ہو گئے ہو محمداحمد :p

مجھ سے لطیفہ پوسٹ کروا کر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

کوئی بات نہیں ، نیرنگ خیال سے مل کر تمہیں بھی کسی جگہ ایسے ہی پکڑتا ہوں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا انہوں نے امید کرنا چھوڑ دیا شاید
اکثر کہتے ہیں تمہارے سدھرنے کی کوئی امید نہیں مجھے :)

جی وہ تو آپ کا دل رکھنے کیلیے کہتے ہیں، جیسے میں آپ کی بھابی کو کہتا ہوں۔ لیکن دل کے نہاں خانوں میں امید ضرور بستی ہے، آہ ہاہ۔۔۔۔۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
بھائی لطیفہ کی بات آئی اور وہ بھی خود کشی کی تو ایک اور لطیفہ:callme:سن لیجئے۔

پٹيالا میں ایک ٹرین کے ساتھ 100 سردار کا ایكسيڈینٹ ہوا، 99 مر گئے ایک بچ گیا!​
رپورٹر نے ایكسيڈینٹ میں بچے ہوئے اس ایک سردار سے پوچھا 'یہ سب کیسے ہوا'؟​
سردار بولا - غلط اناونسمنٹ ہوا کہ 'شتابدی ایکسپریس پلیٹ فارم پر آ رہی ہے' تو سب لوگ گھبراكر پلیٹ فارم سے نیچے اتر کر پٹری پر آ گئے، پر ٹرین پلیٹ فارم پر نہیں پٹری پر آئی۔​
رپورٹر !- اور آپ سمجھدار نکلے جو پٹری پر نہیں اترے؟​
سردار !- جی نہیں، میں تو خودکشی کرنے آیا تھا، اناونسمنٹ سن کر پٹری سے ہٹ کر پلیٹ فارم پر لیٹ گیا۔​
​
ہے نا مزیدار ​
 
ہاہاہا ہا

یہ تو بہت ہی خوب ہے بھئی۔۔۔۔! :)
 
محب علوی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top