احساسِ ذمہ داری

اسی بات پر لیجئے کچھ اور لطیفہ۔۔۔۔۔۔
ہٹلر اور بل گیٹس میں موازنہ
ٹیچر: پتہ ہے جب بل گیٹس تمہاری عمر کا تھا تو کلاس میں اول آیا تھا۔
چنٹو: اور جب ہٹلر آپ کی عمر کا تھا تو اس نے "خود کشی" کر لی تھی۔
:lol:
دو عاشق نے خودکشی کرنے کا منصوبہ بنایا
لڑکا کود گیا پر .......
لڑکی نہیں كودي!
آدھے راستے میں لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور چلایا:
مجھے پتہ تھا چڑیل تو نہیں كودےگي!
:-P
 
محمداحمد

لائبریرین
ایک اور لطیفہ۔۔۔ ۔۔۔
ہٹلر اور بل گیٹس میں موازنہ
ٹیچر: پتہ ہے جب بل گیٹس تمہاری عمر کا تھا تو کلاس میں اول آیا تھا۔
چنٹو: اور جب ہٹلر آپ کی عمر کا تھا تو اس نے "خود کشی" کر لی تھی۔
:lol:

بہت خوب علم اللہ صاحب،

آپ کے لطیفے آپ کے موڈ "باتونی" کی تائید کرتے ہیں۔ :D
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب علم اللہ صاحب،

آپ کے لطیفے آپ کے موڈ "باتونی" کی تائید کرتے ہیں۔ :D[/qu ote]
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ایسے اب چلتا ہوں آج چھٹی تھی تو سارا وقت اسی میں گذر گیا سوکر بھی تاخیر سے اٹھا آپ یقین نہیں کریں گے نہ ابھی تک صبح کا ناشتہ کیا ہے اور نہ ہی دوپہر کا کھانا اب جاونگا پیٹ میں چوہے دوڑنے لگےہیں۔
 
احساسِ ذمہ داری اور سکھوں کا ذکر آیا تو ایک اور لطیفہ یاد آیا ہے، کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا۔۔۔
ایک سردار صاحب اپنی فیملی کے ساتھ مشہور فلم "شعلے" دیکھنے ایک سینما ہاؤس میں گئے۔۔۔فلم کا شو جب ختم ہوا تو سب نے گھر کی راہ لی۔ سردار صاحب کو فلم بیحد پسند آئی اور فلم کے کئی ڈائیلاگز انہیں اسی وقت ازبر ہوگئے سارے راستے انکو دہراتے رہے۔۔۔چنانچہ گھر میں داخل ہوتے ہی excitement میں گبر سنگھ کے انداز میں پہلے تو قہقہہ لگا یا اور اپنی پتنی کو مخاطب کرتے ہوئے بالکل گبر سنگھ کے انداز میں کہنے لگے:
"اے چھمیا۔۔۔ذرا تھوڑا ناچ گانا تو دکھاؤنا۔۔۔"
سردار جی کے دس سالہ بیٹے نے فوراّ چلّاتے ہوئےآواز لگائی۔۔
"نہیں بسنتی۔۔۔اس کتے کے سامنے ہرگز مت ناچنا"
:p:D:D
 
احساسِ ذمہ داری اور سکھوں کا ذکر آیا تو ایک اور لطیفہ یاد آیا ہے، کسی نے ایس ایم ایس کیا تھا۔۔۔
ایک سردار صاحب اپنی فیملی کے ساتھ مشہور فلم "شعلے" دیکھنے ایک سینما ہاؤس میں گئے۔۔۔ فلم کا شو جب ختم ہوا تو سب نے گھر کی راہ لی۔ سردار صاحب کو فلم بیحد پسند آئی اور فلم کے کئی ڈائیلاگز انہیں اسی وقت ازبر ہوگئے سارے راستے انکو دہراتے رہے۔۔۔ چنانچہ گھر میں داخل ہوتے ہی excitement میں گبر سنگھ کے انداز میں پہلے تو قہقہہ لگا یا اور اپنی پتنی کو مخاطب کرتے ہوئے بالکل گبر سنگھ کے انداز میں کہنے لگے:
"اے چھمیا۔۔۔ ذرا تھوڑا ناچ گانا تو دکھاؤنا۔۔۔ "
سردار جی کے دس سالہ بیٹے نے فوراّ آواز لگائی۔۔۔
"نہیں بسنتی۔۔۔ اس کتے کے سامنے ہرگز مت ناچنا"
:p:D:D
کیا بات ہے بہت خوب مزا آیا۔۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ایسے اب چلتا ہوں آج چھٹی تھی تو سارا وقت اسی میں گذر گیا سوکر بھی تاخیر سے اٹھا آپ یقین نہیں کریں گے نہ ابھی تک صبح کا ناشتہ کیا ہے اور نہ ہی دوپہر کا کھانا اب جاونگا پیٹ میں چوہے دوڑنے لگےہیں۔

ارے بھیا ہم تو محض مذاق کر رہے تھے۔ چلیے ماشاءاللہ ۔ آپ اطمینان سے کھانا کھائیے۔

پھر بات ہو گی آپ سے۔ :)
 
Top