احساسِ ذمہ داری

محمداحمد

لائبریرین
ایک شخص لائبریری پہنچا اور اس نے "خود کشی کے 101 کامیاب ترین طریقے" نامی کتاب مانگی۔

لائبریرین : کتاب تو میرے پاس ہے اور میں تمھیں دے بھی دوں، لیکن یہ بتاؤ کتاب واپس کون کرے گا؟؟؟ :)
 
عینی شاہ

محفلین

مگر احمد بھائی یہ تو لطیفہ نہیں ہوا نا ۔۔۔سیئریس بات ہے نا کافی :):)
 
Top