احتجاج ریکارڈ کروائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کل سوشل میڈیا پر ایک خبر دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ عمران خان سے دی گئی سیکورٹی بھی واپس لے لی گئی ضمانتوں پر رہا ہونے والوں کو وی آئی پی سیکورٹی دی گئ ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ایسا محسوس ہوتا ہے !مملکت پاکستان حالات جنگ میں ہے !حکومتِ وقت نے اپنی طرف سے تو ہر ممکن کوشش کرڈالی!روکنے کی کہ اس طوفان کو روکا جائے ۔۔پر عجیب سی کیفیت ہے ۔۔آدھی رات کے بعد علامہ اقبال ؒ کی بہو کے گھر کا گیٹ توڑنا کہاں کی انسانیت ہے ۔۔کیا یہ قوم بھول گئی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال ؒ کون ہیں !!!!افسوس ہوا اُنکا ویڈیو پیغام دیکھ کے 🥲🥲
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
 
محمد عبدالرؤوف

کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔
 
بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ بھیا ۔اُنکا رویہ انسان کی موت پر ایسا نہیں ہونا چاہیے وہ کانسٹیبل بعد میں پہلے ایک انسان ہے ۔پر پولیس گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہی ہے !!یہ بھی قابلِ مذمت ہے !!!
 
بالکل قابلِ مذمت ہے۔۔ لیکن اس غلطی کی سزا موت تو ہرگز نہیں ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ گھر والوں نے اپنے دفاع میں مارا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے سیاسی پکڑ دھکڑ اگر ہوتی بھی ہے تو صرف چند دنوں کی حوالات سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی۔ اس میں کسی کو موت کا خطرہ نہیں ہوتا کہ فائرنگ کر دی جائے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اُدھر بھارت میں حکومت یاسین ملک کو پھانسی لگانے کے درپئے ہے۔ ویسے بھی وہ مسلم کُشی کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اوپر سے مسلمانوں کو طیش دلانے کے سب حربے آزمائے جا رہے ہیں۔ تاکہ جواز پیدا کیا جائے۔
فلسطین میں الگ مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔۔۔
ہر جگہ امت کا خون بہہ رہا ہے۔
خلیجی ممالک یہودیوں کے آگے سرنڈر کر چکے۔ پاکستان کو اندرونی خلفشار سے کمزور تر کیا جا رہا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کانسٹیبل کو مار دیا۔۔۔ جس پر خان صاحب نے اظہارِ افسوس کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔ اور چوہدری پرویز الٰہی تو اس مرحوم پر جگتیں لگانے لگا۔😔
عمران خان ابھی کسی پولیس والے کی تعزیت کر رہا ہے ۔ کیا یہ اسی کی بات ہے ؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عمران خان ابھی کسی پولیس والے کی تعزیت کر رہا ہے ۔ کیا یہ اسی کی بات ہے ؟
ابھی شاید ارشد شریف کے ساتھ آیا ہو گا۔ ابھی والا تو میں نے نہیں دیکھا۔۔ لیکن اس سے پہلے ایک پریس کانفرنس ہوئی ہے جس میں اس نے کوئی ذکر تک نہیں کیا۔
اس کانفرنس کے بعد ٹوئیٹر پر اس بات پر کافی تنقید آ رہی تھی۔
 
ایک آدھ ہفتے قبل بھی ایسے ہی کسی معاملے کی تنقید کے انبار لگ رہے رتھے ،مگر پھر کوئی وضاحت آگئی تھی ۔ نہ جانے جلدی کس بات کی ہوتی ہے ۔
 
سب سے پہلے لیڈر کی ہی مذمت آنی چاہیے۔ویسے خواہ مخواہ لوگوں میں اضطراب پھیلانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے بھی خان صاحب 126 دن کے دھرنوں میں پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔
پھر ان سے متاثر ہو کر کوئی عمل کر بیٹھے تو کون ذمہ دار ہو گا۔
 
ایسا محسوس ہوتا ہے !مملکت پاکستان حالات جنگ میں ہے !حکومتِ وقت نے اپنی طرف سے تو ہر ممکن کوشش کرڈالی!روکنے کی کہ اس طوفان کو روکا جائے ۔۔پر عجیب سی کیفیت ہے ۔۔آدھی رات کے بعد علامہ اقبال ؒ کی بہو کے گھر کا گیٹ توڑنا کہاں کی انسانیت ہے ۔۔کیا یہ قوم بھول گئی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال ؒ کون ہیں !!!!افسوس ہوا اُنکا ویڈیو پیغام دیکھ کے 🥲🥲
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
ویڈیو پیغام یہاں پر شئیر کردیں
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے بھی خان صاحب 126 دن کے دھرنوں میں پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔
پھر ان سے متاثر ہو کر کوئی عمل کر بیٹھے تو کون ذمہ دار ہو گا۔
زبان پر تو کوئی لگام نہیں !!!!!کچھ بھی کہہ گرتے ہیں یہ لیڈر !ایک عام فٹ پاتھ پہ کھڑے آدمی اور لیڈ ر میں کوئی فرق نہیں۔۔۔۔🥲🥲
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top