اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں؟؟؟؟

سحرش سحر نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2018

  1. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب یہ سہولت کیوں میسرنہیں .....؟؟؟
    السلام علیکم' محفلین! کچھ عرصہ پہلے تک جب موبائل فون کو گھما کر لینڈ سکیپ موڈ میں کر دیا جاتا تھا تو کسی بھی تحریر کے ناظر/ قاری نظر آ جاتے تھے ۔ مگر اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں ہے؟ ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام!
    سوئے اتفاق ہمیں اس مظہر کا علم نہ تھا. آپ کا مندرجہ بالا مراسلہ بصرگزار ہوا تو ہم نے بھی ایک لمحے کو یوں کر کے دیکھا. ارے بھئی یہ تو چمتکار ہوگیا. موبائل پر لیپ ٹاپ والی محفل چل پڑی. :)
    ہمارے موبائل پر تو یہ سہولت میسر ہے ابھی ابھی علم ہوا، آپ کے موبائل کی ضرور یہ کوئی شرارت رہی ہوگی. :) نیک تمنائیں! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,910
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ارے واہ! یہ تو بڑے کمال کی بات بتائی آپ نے۔
     
    • متفق متفق × 2
  4. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں نے تو موبائل گھما گھما کر کوشش کی مگر ایک ہفتہ سے ناکامی کا منہ ہی دیکھ رہی ہوں ۔
    چلیں یہ بھی اچھا ہوا کہ اب آپ لوگ بھی اس سہولت سے استفادہ کر سکیں گے ۔

    مریم..! ایک محروم چلیں میر ہمیں عالم سے
    ہاہاہا
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    کون سا فون ہے؟
     
  6. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
  7. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
    زیک سر! ایک دو ہفتہ پہلے تک یہ سہولت تھی مگر اب .... پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے؟
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    لینڈسکیپ موڈ میں کمپیوٹر جیسا ویو ہوتا تھا لیکن قاری تو کہیں بھی نظر نہیں آتے
     
    • متفق متفق × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا آپ لینڈ سکیپ موڈ کی سکرین شاٹ شئر کر سکتی ہیں؟
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    اب کیا فون لینڈسکیپ موڈ میں کرنے سے محفل کو کوئی فرق نہیں پڑتا؟ کیا باقی ویب سائٹس اور ایپس میں لینڈسکیپ موڈ صحیح کام کر رہا ہے؟
     
  11. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
    یا کہیں یہ سب موبائل سیٹنگ میں میری کا ریگری کا شاخسانہ تو نہیں؟؟؟؟
     
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,201
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سحرش!
    اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
     
    آخری تدوین: ‏جون 1, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
    باقی ایپس وغیرہ کے لیے تو ٹھیک کام کر رہا ہے ۔ اس فورم پر ناظر دیکھنے کے لیےاب اس کا موڈ نہیں بن رہا ۔
     
  14. زلفی

    زلفی محفلین

    مراسلے:
    600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کل میں نے اپنے نوٹ 8 فون پر سی ایم براوسر میں جب ڈیکس ٹاپ ویب سائٹ کا آپشن سیلکٹ کیا تو محفل ڈیکس ٹاپ جیسی دکھائی دینے لگی۔ کیا کہیں آپ کے پاس بھی تو کوئی ایسا آپشن نہیں؟ کس برواسر میں محفل دیکھ رہیں ہیں۔
     
  15. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    134
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ سر...آپشنز چیک کرلیتی ہوں ۔
     

اس صفحے کی تشہیر