اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں؟؟؟؟

سحرش سحر

محفلین
اب یہ سہولت کیوں میسرنہیں .....؟؟؟
السلام علیکم' محفلین! کچھ عرصہ پہلے تک جب موبائل فون کو گھما کر لینڈ سکیپ موڈ میں کر دیا جاتا تھا تو کسی بھی تحریر کے ناظر/ قاری نظر آ جاتے تھے ۔ مگر اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں ہے؟ ؟؟؟
 
وعلیکم السلام!
سوئے اتفاق ہمیں اس مظہر کا علم نہ تھا. آپ کا مندرجہ بالا مراسلہ بصرگزار ہوا تو ہم نے بھی ایک لمحے کو یوں کر کے دیکھا. ارے بھئی یہ تو چمتکار ہوگیا. موبائل پر لیپ ٹاپ والی محفل چل پڑی. :)
ہمارے موبائل پر تو یہ سہولت میسر ہے ابھی ابھی علم ہوا، آپ کے موبائل کی ضرور یہ کوئی شرارت رہی ہوگی. :) نیک تمنائیں! :)
 
سحرش سحر

محفلین
میں نے تو موبائل گھما گھما کر کوشش کی مگر ایک ہفتہ سے ناکامی کا منہ ہی دیکھ رہی ہوں ۔
چلیں یہ بھی اچھا ہوا کہ اب آپ لوگ بھی اس سہولت سے استفادہ کر سکیں گے ۔

مریم..! ایک محروم چلیں میر ہمیں عالم سے
ہاہاہا
 
زیک

مسافر

کون سا فون ہے؟
 
سحرش سحر

محفلین
باقی ایپس وغیرہ کے لیے تو ٹھیک کام کر رہا ہے ۔ اس فورم پر ناظر دیکھنے کے لیےاب اس کا موڈ نہیں بن رہا ۔
 
سید رافع

محفلین
اب یہ سہولت کیوں میسرنہیں .....؟؟؟
السلام علیکم' محفلین! کچھ عرصہ پہلے تک جب موبائل فون کو گھما کر لینڈ سکیپ موڈ میں کر دیا جاتا تھا تو کسی بھی تحریر کے ناظر/ قاری نظر آ جاتے تھے ۔ مگر اب یہ سہولت کیوں میسر نہیں ہے؟ ؟؟؟

کل میں نے اپنے نوٹ 8 فون پر سی ایم براوسر میں جب ڈیکس ٹاپ ویب سائٹ کا آپشن سیلکٹ کیا تو محفل ڈیکس ٹاپ جیسی دکھائی دینے لگی۔ کیا کہیں آپ کے پاس بھی تو کوئی ایسا آپشن نہیں؟ کس برواسر میں محفل دیکھ رہیں ہیں۔
 
اوہ، شاید ایک چیز پر میری نظر نہیں پڑی اور وہ ہے ہر جواب کے ساتھ نمبرکا ہونا، ہر جواب کے ساتھ # اور آگے بالترتیب نمبر، شاید۔ اسی کی بات ہورہی ہے
 
Top