اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

الحمداللہ ، ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں کیسی ہیں۔ آپ کے ہاں توآجکل زوروں پرسردی ہوگی؟


والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
اتنی سردی تو نہیں۔ بس ہیٹر آن ہے اور میرے کمرے کا ٹمپریچر 16 ڈگری سنٹی گریڈ ہے

زکریا جی کیسے ہیں آپ ؟ بہت دن آپ سے بات نہیں ہوسکی

ویسے آپ کی نئ تصویر بہت اچھی ہے :)
 

جیہ

لائبریرین
کوئ خاص مصروفیت تو نہیں تھی۔ بس آ نہ سکی

بقول غالب

ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
آپ آتے تھے، مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ ضبط

آپ کیسے ہیں؟

آپ کے نک کی مناسبت سے غالب کا ایک شعر یاد آگیا

گر نگاہِ گرم فرماتی رہی تعلیمِ ضبط
شعلہ خس میں جیسے خوں رگ میں نہاں ہوجائے گا
 

ظفری

لائبریرین
اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں بھی اس شعر کا مطلب ضرور بتا دیتا ۔۔ :wink:
ویسے جویریہ آپ کافی دنوں بعد نظر آئیں ہیں ۔ خدا نخواستہ کہیں طبعیت ناساز تو نہیں تھی ۔ ؟
 

جیہ

لائبریرین
ظفری نے کہا:
اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں بھی اس شعر کا مطلب ضرور بتا دیتا ۔۔ :wink:
ویسے جویریہ آپ کافی دنوں بعد نظر آئیں ہیں ۔ خدا نخواستہ کہیں طبعیت ناساز تو نہیں تھی ۔ ؟

مجھے معلوم تھا آپ کو نہیں معلوم اس شعر کا مطلب :wink:

شکریہ ظفری میں ٹھیک تھی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

دوست

محفلین
اب میں نا آجاؤں۔
کتنی شرمندگی ہورہی ہے مجھے ابھی تک میرا آئی پی بلا ک نہیں کیا۔
پتا نہیں کونسے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار ہورہا ہے کیبل والے کی طرف سے۔ :lol: :lol: :lol:
فرزوق کی طرف بھی توجہ دو کوئی بھی لوگو وہ بے چارہ نقار خانے میں طوطی اور ادھر سب اپنی باتوں میں مگن ہیں۔
ہمیں پتا چل گیا ہے جی کہ آپ جاکر آچکی ہیں اور کچھ مصروف تھیں۔
میں جیہ سے مخاطب ہوں اس لیے آپ سے پوچھنا ضروری نہ سمجھا۔
اب کوئی بھی۔
 

جیہ

لائبریرین
دوست نے کہا:
ہمیں پتا چل گیا ہے جی کہ آپ جاکر آچکی ہیں اور کچھ مصروف تھیں۔
میں جیہ سے مخاطب ہوں اس لیے آپ سے پوچھنا ضروری نہ سمجھا۔
اب کوئی بھی۔

ہائے ہائے ہائے

بقول غالب

جو آؤں سامنے اُن کے تو مرحبا نہ کہیں
جو جاؤں واں سے کہیں کو تو خیر باد نہیں


:cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top