اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


اب دوست بھائی، کیونکہ ان سے ایک ضروری بات کرنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:



والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
بھائی جی میں نے جواب دے دیا ہے پہلی فائل اتار لیجیے۔ آگے ایک اور صفحہ بھی آئے گا وہاں سے آپ نے ایگزی فائل منتخب کرنی ہے چونکہ وہی سیٹ اپ فائل ہے۔کوئی ساڑھے تین میگا بائٹ کی یہ فائل دس منٹ میں اتر آئے گی اور ڈبل کلک کرکے اسے نصب کرلیں۔
وسلام
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سوری بھائی، دیرکے لئے دراصل میں زیلافائل جوکہ بلاگ کے لیئے آپ نے لکھااس کے متعلق پوچھناتھایہ کہاں ہے یہ ڈاؤن لوڈ کرناہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت شکریہ پاکستانی بھائی، میں پانچویں نمبروالی زپ فائل ڈاؤن لوڈ کررہاہوں یہ ٹھیک ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:



والسلام
جاویداقبال
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
سند باد صاحب تو آئے نہیں ابھی تک ، میں ہی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتا آ جاتا ہوں :lol:
اب سند باد صاحب کیلٰئے ایک اور سندیسہ
 

نوید ملک

محفلین
حاضر ہو گیا ۔۔۔۔۔ یہ سندباد جناب تو میرے میسج سے پہلے پہنچ گئے تھے ، اب اس کے علاوہ کیا کہیں کہ ہائے رے نیٹ سپیڈ
اب کس نے آنا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top