اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام جیہ میں تو ٹھیک ،اپنی خیریت بتائیں ،سب نے بہت مِس کیا آپ کو محفل میں۔
 

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
مجھے پیرِ کامل نہیں مل رہا۔ کسی کے پاس ہو اور شئیر کرنا چاہتا ہو تو بتائے۔
بھائی جی، ادھر موجود ہے، لیکن قیمت کوئی ساڑھے گیارہ یو ایس ڈالر۔ ادائیگی آپ وصولی پر کرسکتے ہیں

ای مرکز ڈاٹ کام
بڑی مہربانی آپ کی۔
 

نوید ملک

محفلین
خبریں پڑھ لیں پاکستانی بھائی ، لیکن ایک خبر تو دی ہی نہیں کہ چچا مشرف اس وقت قوم سے خطاب کر رہے ہیں
 

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
السلام علیکم سارہ

بس ایک مسئلہ ہو گیا تھا ، اسی وجہ سے اتنے دنوں نہیں آسکی۔
وعلیکم اسلام۔۔۔
اوو ۔۔امید ہے اب مسئلہ حل ہو گیا ہوگا۔۔۔۔ :) ۔۔۔ اچھا ہوا آپ نظر آ گئیں ۔۔ ورنہ ہم لوگ اب کہیں رپرٹ درج کروانے یا کسی مسجد میں اعلان کروانے کا سوچ رہے تھے ۔۔۔ :p
 

شائستہ

محفلین
جی نہیں ، اب میں‌ آگئی ہوں ، واہ اس وقت تو کافی رونق لگی ہوئی ہے یہاں پر، شام کو تو کوئی نہیں ہوتا ،،، اتنے سارے لوگ ہیں جو بھی آجائے ویلکم
 

نوید ملک

محفلین
قیصرانی نے کہا:
نوید ملک، بھائی جی میچ کی کوئی اپ ڈیٹ کہ کیسے جیتے؟
جی قیصرانی بھائی ، پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی ، ویسٹ انڈیز کی شمع محمد یوسف کی عمدہ بیٹنگ (192) رنز اور عمر کی عمدہ بالنگ (9 وکٹس) نے گُل کر دی ۔ اور پاکستان نے آسانی سے یہ میچ جیت لیا ۔
باقی پاکستان اور ویسٹ انڈیز دونوں بہت بے اعتباری ٹیمیں ہیں ویسے تو ہار جیت ہر گیم کا حصہ ہے ۔ لیکن پاکستان اور ویسٹ انڈیز پل میں تولہ پل میں ماسہ ۔ دونوں کی کارکردگی میں تسلسل نہیں ہے 8)
یہ رواں تبصرہ بغیر کسی تعاون کے پیش کیا گیا
:wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top