اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لو تمہیں پتہ ہی نہیں ماوراء، وہ بات یہ ہے کہ باجو کا ایک آپریشن ہونا ہے گلے کا، تو وہ کہہ رہی تھیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلہ ان کا ٹھیک ہو جائے، تو میں نے مشورہ دیا تھا ماوراء کا کروا دیتے ہیں۔

وہ بھی اس پر راضی ہیں۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
یہ جس دن شمشاد بھائی غائب ہوئے تھے نا۔ تب سے مجھے کچھ گڑ بڑ لگ رہی تھی۔ :?

زکریا بھی کچھ نہیں بتا رہے۔ :roll:

قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
لو تمہیں پتہ ہی نہیں ماوراء، وہ بات یہ ہے کہ باجو کا ایک آپریشن ہونا ہے گلے کا، تو وہ کہہ رہی تھیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلہ ان کا ٹھیک ہو جائے، تو میں نے مشورہ دیا تھا ماوراء کا کروا دیتے ہیں۔

وہ بھی اس پر راضی ہیں۔ :wink:

میرا آپریشن۔۔ وہ تو آجکل ویسے ہی ہو رہا ہے۔ :cry:

شمشاد بھائی
 
ماوراء

محفلین
کچھ تو سنائیں نہ۔ اس طرح خاموشی بالکل اچھی نہیں لگ رہی۔ ویسے اگر آپ ہم سے کچھ شئیر نہیں کرنا چاہتے تو اور بات ہے۔ :(

زکریا۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو اپنا ای میل ایڈریس دیں میں آپ کو ایک فائل بھیج دیتا ہوں۔ یہ عربی تاریخ کو انگریزی اور انگریزی تاریخ کو عربی میں بتا دیتی ہے۔

یا کوئی طریقہ بتا دیں کہ محفل پر رکھ دوں اور ہر کوئی حاصل کر سکے۔

جناب ، کچھ ایسا ہو جو میری نظروں کے سامنے رہے مجھے پتا لگتا رہے گا مگر اب مجھ سے پتا کرنے کو ہر وقت ای میل کھول کھول نہیں دیکھنے ہوگا ۔ ۔۔ :(
میں جہاں اسوقت بیٹھی ہوئی ہوں میرے سامنے کلینڈر لگا ہو تو تب بھی :lol: یا د نہیں رہتا آپ ای میل کا کہہ رہے ہیں ،
کچھ ایسا کریں جہاں کھلے عام نظر آئے ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لو تمہیں پتہ ہی نہیں ماوراء، وہ بات یہ ہے کہ باجو کا ایک آپریشن ہونا ہے گلے کا، تو وہ کہہ رہی تھیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ آپریشن کسی اور کا ہو اور گلہ ان کا ٹھیک ہو جائے، تو میں نے مشورہ دیا تھا ماوراء کا کروا دیتے ہیں۔

وہ بھی اس پر راضی ہیں۔ :wink:

میرا آپریشن۔۔ وہ تو آجکل ویسے ہی ہو رہا ہے۔ :cry:

شمشاد بھائی

:roll: اچھا :wink: مگر کس کے ہاتھوں سے ہورہا ہے ذرا بتانا تو ۔ ؟
کہیں یہ وہ والا آپریشن تو نہیں جو امی ابو مل کر تمھارا کرنے جارہے ہیں :lol: اگر ایسا ہی آپریشن ہے تو اچھی بات ہے
اور اگر :roll: :x یہاں وہاں سے کسی کے ہاتھوں ہورہا ہے تب اب ہو ہی جانے دو کہ اک بار کروانے کے بعد آرام آجائے گا :lol: :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جناب ، کچھ ایسا ہو جو میری نظروں کے سامنے رہے مجھے پتا لگتا رہے گا مگر اب مجھ سے پتا کرنے کو ہر وقت ای میل کھول کھول نہیں دیکھنے ہوگا ۔ ۔۔ :(
میں جہاں اسوقت بیٹھی ہوئی ہوں میرے سامنے کلینڈر لگا ہو تو تب بھی :lol: یا د نہیں رہتا آپ ای میل کا کہہ رہے ہیں ،
کچھ ایسا کریں جہاں کھلے عام نظر آئے ۔
باجو کہیں تو ویب سائٹ کا لنک دے دوں؟
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اب میں آیا ہوں تو سب کے سب غایب :cry:

اس وقت شگفتہ صاحبہ کو تو ہونا ہی چاہیے تھا اور اعجاز بھائی اور زکریا اور ظفری کو بھی ہونا چاہیے تھا۔

رضوان تو آجکل چھابہ برداروں میں بھرتی ہوں گے اور آج تو اتوار بازار کی بکنگ ہو گی۔ :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو اپنا ای میل ایڈریس دیں میں آپ کو ایک فائل بھیج دیتا ہوں۔ یہ عربی تاریخ کو انگریزی اور انگریزی تاریخ کو عربی میں بتا دیتی ہے۔

یا کوئی طریقہ بتا دیں کہ محفل پر رکھ دوں اور ہر کوئی حاصل کر سکے۔

جناب ، کچھ ایسا ہو جو میری نظروں کے سامنے رہے مجھے پتا لگتا رہے گا مگر اب مجھ سے پتا کرنے کو ہر وقت ای میل کھول کھول نہیں دیکھنے ہوگا ۔ ۔۔ :(
میں جہاں اسوقت بیٹھی ہوئی ہوں میرے سامنے کلینڈر لگا ہو تو تب بھی :lol: یا د نہیں رہتا آپ ای میل کا کہہ رہے ہیں ،
کچھ ایسا کریں جہاں کھلے عام نظر آئے ۔
باجو کہاں ہیں آپ
دو تین دن کیا گیا یہاں سے ہر چیز ہی بدل گئی ہے
شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں کیا ہو رہا ہے
 
رضوان

محفلین
آج کچھ فرصت ہے کہ کہیں جانے کا پروگرام نہیں بنا۔ کل کی گرمی سے بچہ پارٹی اب کچھ بوکھلا گئی ہے۔ آج صبح بارش ہوئی ہے مگر بجائے گرمی کم ہونے کے اور بڑھ گئی ہے۔
آج چھٹی کی وجہ سے محفل سُونی ہے شاید!!
اب قیصرانی ہی آتے جاتے دِکھ رہے ہیں۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آپ بارش کی وجہ سے نظر تو آئے، میں تو سمجھا تھا کہ آج اتوار بازار میں ہوں گے (ٹوکرا اٹھائے ہوئے)۔

گرمی بھلے ہی کم نہیں ہوئی لیکن بارش تو ہوئی، یہاں نہ گرمی کم ہو رہی ہے، نہ بارش کم ہو رہی ہے۔

ساجد صاحب آپ بھی کبھی ادھر کا چکر لگا لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top