اب ناؤ سے پانیوں کا ناطہ نہیں رہا
اس بارے میں تو الف عین استادِ محترم ہی بہتر بتا سکتے ہوں ۔ باقی ڈانٹ تو مجھے پڑنی ہی ہے کہ اپنا سبق تو یاد نہیں رکھتے۔ دوسروں کو بھاشن دیتے ہو۔
اب ناؤ سے پانیوں کا ناطہ نہیں رہا
اس بارے میں تو الف عین استادِ محترم ہی بہتر بتا سکتے ہوں ۔ باقی ڈانٹ تو مجھے پڑنی ہی ہے کہ اپنا سبق تو یاد نہیں رکھتے۔ دوسروں کو بھاشن دیتے ہو۔
مراد پانی کی جمع پانیوں ؟ عرصے سے اس کا استعمال چلا آ رہا ہے تو اسے درست ماننا ہی چاہیے۔ ویسے ظفری نے مصرع الٹا لکھ کر بے بحر کر دیا!! La Alma اچھی غزل ہے ماشاء اللہ